جموں کشمیر میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد
10 February 2020 - 15:58
انقلاب اسلامی کی ۴۲ ویں سالگرہ کے موقع پر؛

جموں کشمیر میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد

انقلاب اسلامی کی ۴۲ ویں سالگرہ کے موقع پر جموں کشمیر میں مختلف مقامی کمیٹیوں کے زیراھتمام عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
اسلامی انقلاب نے دین کی تبلیغ اور انسانی اقدار کی خدمت کی
10 February 2020 - 15:24
مولانا سید صفی حیدر :

اسلامی انقلاب نے دین کی تبلیغ اور انسانی اقدار کی خدمت کی

تنظیم المکاتب ھندوستان کے سکریٹری مولانا سید صفی حیدر نے جاری کردہ بیان میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی اکتالسویں سالگرہ کی عالم اسلام کی خدمت میں پیش کرتے ہوئے مبارک باد کہا کہ اسلامی انقلاب نے دین کی تبلیغ اور انسانی اقدار کی خدمت کی ۔
واجبات کی پابندی اور محرمات سے اجتناب کیا جائے / خدا کی نافرمانی برکتوں کے ختم ہونے کا سبب ہے
08 February 2020 - 18:58
علامہ ریاض نجفی:

واجبات کی پابندی اور محرمات سے اجتناب کیا جائے / خدا کی نافرمانی برکتوں کے ختم ہونے کا سبب ہے

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر کا کہنا تھا کہ دین میں نئے شبہات میں پڑنے سے اجتناب کیا جائے، ان میں توحید، نبوت، امامت، قیامت کے سادہ عقائد اور عبادات کی پابندی ہے، یعنی اللہ تعالیٰ کی وحدانیت، اس کے خالق و رازق ہونے جیسی صفات پر ایمان رکھا جائے۔
انقلاب اسلامی ایران نے خطے میں امریکہ اور اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات کو روک دیا اور فلسطین کو نابود ہونے سے بچالیا
08 February 2020 - 09:33
آیت اللہ امامی کاشانی:

انقلاب اسلامی ایران نے خطے میں امریکہ اور اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات کو روک دیا اور فلسطین کو نابود ہونے سے بچالیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے عارضی خطیب نے ایرانی عوام کی عظمت اور سرافرازی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام انتخابات میں بھر پور شرکت کرکے دشمن کو مبہوت اور مایوس کردیں گے۔
عشرہ فجر کا آٹھواں دن تاریخ کے آئینے میں
08 February 2020 - 09:22

عشرہ فجر کا آٹھواں دن تاریخ کے آئینے میں

اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبات عشرہ فجر کا آٹھواں دن ایک تاریخ ساز واقعے کی یاد دلاتا ہے، اس دن اکتالیس سال قبل، آٹھ فروری انیس سو اناسی کو ایرانی فوج اور فضائیہ کے جوانوں نے اسلامی انقلاب اور امام خمینی(رہ) سے وفاداری کا اعلان کیا تھا-
سینچری ڈیل، ٹرمپ کی موت سے پہلے ہی مرجائے گی
05 February 2020 - 18:58
رہبرانقلاب اسلامی:

سینچری ڈیل، ٹرمپ کی موت سے پہلے ہی مرجائے گی

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ سینچری ڈیل کا منصوبہ ٹرمپ کے مرنے سے پہلے ہی مرجائے گا، اس منصوبے کا مقابلہ کرنے کا طریقہ فلسطینی قوم اور گروہوں کی استقامت اور دلیرانہ جہاد نیز فلسطینیوں کے لئے عالم اسلام کی حمایت ہے ۔