
04 February 2020 - 17:39
حجت الاسلام علامہ راجہ ناصر عباس جعفری :
کشمیری عوام سے حق آزادی کوئی نہیں چھین سکتا
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ بھارت میں زور پکڑتی ہوئی علحیدگی پسند تحریکیں ہندوستان کی حکومت کے جارحانہ اقدامات کے خلاف شدید عوامی ردعمل کا اظہارہے۔