
01 February 2020 - 22:28
علامہ احمد اقبال رضوی :
مسئلہ فلسطین کے حوالے سے عرب لیگ اور او آئی سی کا کردار شرمناک ہے
ملتان میں صوبائی شوری کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور اُسکے اتحادیوں کیجانب سے فلسطینی مسلمانوں پر مظالم پر عرب ممالک اور اسلامی ممالک کی خاموشی قابل مذمت ہے۔