
25 January 2020 - 17:38
سی اے اے اور این آرسی کے خلاف مظاہروں میں شدت
ہندوستان میں چھبیس جنوری یوم جمہوریہ سے ایک دن دپہلے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں مزید شدت آگئی ہے دہلی ، لکھنو ، کولکتہ ، بہار، جھارکھنڈ آسام اور ملک کے دیگر علاقوں میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے جاری ہیں ۔