‫‫کیٹیگری‬ :
03 February 2020 - 21:46
News ID: 442042
فونت
اسلامی تعاون تنظیم کا وزراء خارجہ کی سطح پر اجلاس منعقد ہوا، جس میں امریکی صدر ٹرمپ کے فلسطین کے بارے میں امن منصوبے اور صدی معاملے کو مسترد کردیا گيا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی تعاون تنظیم کا وزراء خارجہ کی سطح پر اجلاس منعقد ہوا، جس میں امریکی صدر ٹرمپ کے فلسطین کے بارے میں امن منصوبے اور صدی معاملے کو مسترد کردیا گيا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم کے وزراء خارجہ کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں ہوا ، جس میں فلسطین کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے صدی معاملے اور امن منصوبہ پر غور کیا گیا ۔

اجلاس کے بعد فلسطین کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم نے متفقہ طور پر امریکہ کے صدی معاملے کو رد کردیا ہے۔ کیونکہ اس منصوبہ میں فلسطینی عوام کے حقوق کو نظر انداز کیا گیا ہے۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬