اسلامی تعاون تنظیم

ٹیگس - اسلامی تعاون تنظیم
اسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے مستقل کمیشن نے یوم استحصال پر کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443382    تاریخ اشاعت : 2020/08/06

سعودی عرب، کشمیر کے معاملے پر فوری طور پر سی ایف ایم کا اجلاس بلانے کی پاکستان کی درخواست قبول کرنے سے گریزاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 442062    تاریخ اشاعت : 2020/02/06

اسلامی تعاون تنظیم کا وزراء خارجہ کی سطح پر اجلاس منعقد ہوا، جس میں امریکی صدر ٹرمپ کے فلسطین کے بارے میں امن منصوبے اور صدی معاملے کو مسترد کردیا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442042    تاریخ اشاعت : 2020/02/03

اسلامی تعاون تنظیم نے ہندوستان میں اسلامی مقدسات کی توہین ، بابری مسجد کی شہادت اور مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441805    تاریخ اشاعت : 2019/12/23

اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی ) کے رابطہ گروپ نے مقبوضہ کشمیر سے فوری کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 441376    تاریخ اشاعت : 2019/09/26

حجت الاسلام سید شفقت حسین شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان مرکزی سیکرٹری شعبہ امور خارجہ نے کہا کہ حزب اللہ ایک عوامی مقاومت ہے جس نے غاصب اسرائیل سے اپنا ملک آزاد کروایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439888    تاریخ اشاعت : 2019/03/03

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے نہتے کشمیریوں کو قتل کرنے کی سخت مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 438919    تاریخ اشاعت : 2018/12/18

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے نہتے کشمیریوں کو قتل کرنے کی سخت مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 438919    تاریخ اشاعت : 2018/12/18

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز کی طرف سے نہتے شہریوں پر فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ کشمیر کے تنازع کے دائمی اور منصفانہ حل کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے۔
خبر کا کوڈ: 438911    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز کی طرف سے نہتے شہریوں پر فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ کشمیر کے تنازع کے دائمی اور منصفانہ حل کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے۔
خبر کا کوڈ: 438911    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ :
ڈاکٹر یوسف بن احمد العثیمین نے کہا : طاقت کے ذریعے آزادی کے جذبے کو دبایا نہیں جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 437715    تاریخ اشاعت : 2018/11/22

اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ :
ڈاکٹر یوسف بن احمد العثیمین نے کہا : طاقت کے ذریعے آزادی کے جذبے کو دبایا نہیں جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 437715    تاریخ اشاعت : 2018/11/22

مسلم علماء یونین :
مسلم علماء یونین کے نائب جنرل سکریٹری نے حج سے سیاسی استفادہ کرنے پر سعودیہ پر کڑی نکتہ چینی کی ۔
خبر کا کوڈ: 436881    تاریخ اشاعت : 2018/08/15

فلسطینی وزارت خارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم سے مسجد الاقصی کی حمایت کے سلسلے میں فوری اقدام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436666    تاریخ اشاعت : 2018/07/22

حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عالم اسلام کو در پیش خطرات سے نمٹنے کے لئے ۶ تجاویز پیش کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کو ختم کرنے کے لئے اسلامی ممالک سے عملی اتحاد اور تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435973    تاریخ اشاعت : 2018/05/19

اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی ) کے وزرائے خارجہ کا ۴۵ واں اجلاس کل ۵ مئی کو ڈھاکہ میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 435800    تاریخ اشاعت : 2018/05/04

ڈاکٹر علی لاریجانی :
تہران میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے پارلیمانی اسپیکروں کا تیرہواں اجلاس منگل کو صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اور مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی کی موجودگی میں شروع ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 433655    تاریخ اشاعت : 2018/01/16

امریکہ کے صدر کی جانب سے امریکی سفارت خانے کو بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر غور کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس کل استنبول میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 432200    تاریخ اشاعت : 2017/12/11

اسلامی تعاون تنظیم نے عراقی کردستان میں علیحدگی کے لئے مجوزہ ریفرنڈم پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430072    تاریخ اشاعت : 2017/09/23

استنبول میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم کے اس اجلاس میں رکن ممالک کے رہنما مقبوضہ فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 429276    تاریخ اشاعت : 2017/08/01