یقینا کرونا ایک ایسا خطرناک وائرس ہے جس نے پوری دنیا کو متاثر کیا ہے، ایسی بیماری یقینا خطرناک ہے اور ہر ایک کو اس بیماری کے سلسلہ سے تشویش لاحق ہونا چاہیے جس نے دنیا بھر میں پچاس لاکھ سے زیادہ لوگوں کو متاثر کیا ۔
آیت الله سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے مولای متقیان امیرمؤمنان (ع) کی شہادت کے وقت کی وصیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : محتاجوں و ضرورت مندوں کو کھانا کھلانا اور ان کی مدد کرنا امیر المومنین علی علیہ السلام کی طرف سے شیعوں کے لئے خاص سفارش ہے ۔
رمضان المبارک کی انیسویں رات پہلی شب قدر ہے اور شب قدر وه رات ہے که پورے سال کوئی رات اس کی فضیلت کو نہیں پہنچ سکتی ہے اوریہ رات ہزار مہینوں سے افضل اس رات کے اعمال ہزار مہینه کے اعمال سے بہترہیں اور اس رات میں سال کے امور مقدر ہوتے ہیں ۔
یوں تو پورے سال میں بہت سی راتیں ہیں لیکن سب ایک جیسی نہیں ہیں ان میں سے بہت سی ایسی راتیں ہیں جن کی اہمیت اور فضیلت دوسری راتوں سے زیادہ ہے ،جتنی بھی فضیلت والی راتیں ہیں سب کے اپنے مخصوص اعمال ہیں جنھیں کتا بوں میں ذکر کیا گیا ہے۔
ویسے تو ہمارے یہاں خوشی کی تاریخیں بہت سی ہیں اور لوگ اپنے اپنے اعتبار سے خوشی مناتے بھی ہیں اور ہر خوشی کے منانے کا انداز الگ اور جد ا ہوتاہے، کچھ خوشیاں ایسی ہیں جنھیں کچھ لوگ مناتے ہیں اور کچھ لوگ نہیں مناتے ہیں، کچھ خوشیاں مخصوص ہیں ۔
بیت المقدس مغربی ایشیا اور مشرق وسطیٰ کے شمال میں واقع ہے ۔یہ شہر’’یہود‘‘کے پہاڑوں پر واقع ہے جو پانی کو مشرق میں اردن کی کھاڑی اور مغرب میں دریائے مدیترانہ کے درمیان تقسیم کرنے والا ہے ۔ یہ شہر دو پتھریلی پہاڑیوں پر واقع ہے ۔
سال میں جتنے بھی مہینے ہیں سب میں کوئی نہ کوئی خاص اور اہم تاریخ ہوتی ہے ، ہر مہینہ اپنے اعتبارسے ایک خاص اہمیت اور فضیلت کا حامل ہوتاہے ، کوئی مہینہ خوشی لے کے آتا ہے تو غم ،اور کوئی خوشی اور غم دونوں لے کے آتا ہے۔
امام علیہ السلام نے جس سے پناہ مانگی وہ سستی اور کاہلی ہے یہ بات توجہ کرنے اور غور کرنے کی ہے کہ آخر امام اس عظیم دعا میں سستی اور کاہلی سے کیوں پناہ مانگ رہے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ ان دونوں چیزوں سے ہماری زندگی میں کافی اثر پڑتا ہے۔