حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان اسرائیل کے کسی بھی احمقانہ اقدام کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ اسلامی مزاحمت کا سلسلہ بیت المقدس کی آزادی تک جاری رہےگا اور کامیابی امریکہ کے غلام عرب حکمرانوں کو نہیں بلکہ اسلامی مزاحمت کو نصیب ہوگی۔