دعائے ابو حمزہ ثمالی
13 May 2020 - 23:53

دعائے ابو حمزہ ثمالی

گر دیکھا جائے تو انسان اپنی زندگی میں کسی نہ کسی مشکل یا پریشانی میں گرفتار رہتا ہے بلکہ یوں کہا جائے کہ انسان کی پوری زندگی مشکلات اور پریشانیوں سے گھری ہوئی ہوتی ہے، کبھی مشکلیں کم ہوتی ہیں اور کبھی زیادہ ہوتی ہیں لیکن ہوتی ضرور ہیں۔
۲۱ ویں شب قدر کے اعمال
13 May 2020 - 03:17
اعمال شب قدر (۲):

۲۱ ویں شب قدر کے اعمال

رمضان المبارک جو با برکت و عظیم مہینہ ہے جس میں خداوند عالم اپنے روزہ دار بندے کا میزبان ہے اور اس مہینہ میں گناہیں بخشی جاتی ہیں اور اس مہینہ میں مخصوص اعمال ہیں خاص کر شب ھای قدر کی بہت اہمیت بیان کی گئی ہے اور تاکید کی گئی ہے ۔
کریم اہل بیت علیہ السلام
09 May 2020 - 17:38

کریم اہل بیت علیہ السلام

ہمارے بارہ اماموں میں جتنے بھی امام ہیں سب علم و فضل و کمال کے لحاظ سے بے نظیرو بے مثیل ہیں، دنیا کے ہر میدان میں اور ہر لحاظ سے یہ سب سے منفرد اور جدا ہیں ،چاہے وہ علم کا میدان ہو یا شجاعت  و شرافت اور کرامت کا میدان ہو ۔
حضرت مختار ثقفی رضوان اللہ تعالی علیہ / عقلمند کی نشانیاں
08 May 2020 - 01:32

حضرت مختار ثقفی رضوان اللہ تعالی علیہ / عقلمند کی نشانیاں

حضرت مختار ثقفی رضوان اللہ تعالی علیہ ہجرت کے پہلے برس متولد ہوے اور آپ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ کے صحابی ابو عبیدہ کے فرزند تھے۔ اہلبیت علیھم السلام سے محبت اور ان کے دشمنوں سے دشمنی اور انتقام آپ کا طرہ امتیاز ہے۔
روزہ
06 May 2020 - 05:27

روزہ

اسلام میں جتنی بھی عبادتیں ہیں سب اللہ ہی سے مخصوص ہیں  چاہے وہ نماز ہو خمس ہو  حج ہو یا جہاد ہو ، سب کی نسبت اللہ ہی کی طر ف دی جاتی ہے ، اور سب  میں اللہ ہی کی قربت ہوتی ہے ، ہر عمل  انجام دینے والا اللہ ہی کے لئے انجام دیتا ہے ۔
خداوند عالم نے رمضان المبارک کو مومنین کی خودسازی کے لئے واجب قرار دیا ہے
05 May 2020 - 16:31
آیت الله بشیر نجفی:

خداوند عالم نے رمضان المبارک کو مومنین کی خودسازی کے لئے واجب قرار دیا ہے

عراق کے مرجع تقلید نے اس بیان کے ساتھ کہ رمضان المبارک میں قرآن کریم کی تلاوت نیک اعمالوں میں سے ہے بیان کیا : خداوند عالم نے رمضان المبارک کے مہینے کو مومنین کی خودسازی کے لئے واجب قرار دیا ہے ۔
اسلام کی ترویج و ترقی میں حضرت خدیجۃ الکبری کی قربانیوں کا بہت بڑا دخل ہے
04 May 2020 - 05:38
قائد ملت جعفریہ پاکستان:

اسلام کی ترویج و ترقی میں حضرت خدیجۃ الکبری کی قربانیوں کا بہت بڑا دخل ہے

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: جاگیردار، صنعتکار اور سرمایہ دار اپنے دین اور ملت کی خدمت کا درس حضرت خدیجۃ الکبری ؑسے حاصل کریں اور اپنے مال و دولت کا ایک حصہ دین و ملت کیلئے صرف کریں، اسی میں خوشنودی خدا و رسول اور نجات ہے ۔
أم المؤمنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا
04 May 2020 - 05:30

أم المؤمنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا

آج اگر ہم اسلام پہ نظر ڈالیں تو پوری دنیا میں پھیلا ہوا نظر آتا ہے اور مسلمان بھی پوری دنیا میں کافی تعداد میں نظر آتے ہیں، لیکن اگر ہم اسلام کی ابتدائی تاریخ کو پڑھیں اور اس پہ نظر ڈالیں تو ہم کو پتہ چلے گا کہ اسلام کی شروعات کتنی مشکل اور سخت تھی۔