اسلامی تعاون تنظیم - صفحه 2

ٹیگس - اسلامی تعاون تنظیم
استنبول میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم کے اس اجلاس میں رکن ممالک کے رہنما مقبوضہ فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 429276    تاریخ اشاعت : 2017/08/01

اسلامی تعاون تنظیم نے کوالالامپور میں ہونے والے اجلاس میں میانمار حکومت سے روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور انسانی حقوق کی پامالی کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425805    تاریخ اشاعت : 2017/01/20

عیاد امین مدنی :
اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل نے کہا : ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث افراد کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا بھی مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 422751    تاریخ اشاعت : 2016/08/21

رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کے صدر جمھوریہ نے اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس میں فلسطین کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 9146    تاریخ اشاعت : 2016/03/07

سید عباس عراقچی:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران نے عالم اسلام کو درپیش بڑے چیلنجوں کے سلسلے میں اسلامی تعاون تنظیم کی خاموشی پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8980    تاریخ اشاعت : 2016/01/23