سید عبدالملک بدرالدین الحوثی:
تحریک انصاراللہ کے رہنما اور یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے نے اس ملک کے اقتصادی اور انسانی بحران کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تحریک انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے مارتین گریفیتس سے ملاقات میں کہا کہ یمن کا جاری محاصرہ اس ملک میں اقتصادی و انسانی بحران پیدا ہونے کا باعث ہوا ہے۔
گریفتس، یمن پر سعودی اتحاد کے فضائی حملے روکنے اور فوجی کشیدگی میں کمی کے طریقہ کار کے بارے میں تحریک انصاراللہ کے رہنماؤں سے گفتگو کے لئے اتوار کو صنعا پہنچے۔/۹۸۸/ن
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے