یمن

ٹیگس - یمن
اقوام متحدہ :
اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ جارح امارات-سعودی عرب فوجی اتحاد یمن کے خلاف ایسے ہتھیاروں کے ساتھ حملہ آور ہو رہا ہے جن کا استعمال بین الاقوامی سطح پر ممنوع قرار دیا جا چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443628    تاریخ اشاعت : 2020/09/03

یمن کی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن نے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹین گریفتھس کو ذمہ داریوں کی ادائگی میں ناکام قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 443218    تاریخ اشاعت : 2020/07/19

انجمن علمای یمن نے مسجدالاقصی و حرمین شریفین کے دفاع جنکو صھیونی اور سعودی سازشوں کے مقابلے میں خطرات لاحق ہیں کی درخواست کردی۔
خبر کا کوڈ: 443210    تاریخ اشاعت : 2020/07/18

حوثیون یمن:
حوثیون یمن کے انفارمیشن اورسیکیورٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ آل سعودی ، عرب متحدہ امارات اور صیہونی حکومت پر حملہ کے لئے ھدف مشخص کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443181    تاریخ اشاعت : 2020/07/14

عبدالوہاب المحبشی :
یمن کی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا کہ سعودی عرب خطے میں اسرائیلی اور امریکی مفادات کے تحفظ کے لئے کام کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443146    تاریخ اشاعت : 2020/07/12

یمنی سپریم کونسل کے ممبر :
یمن ی سپریم کونسل کے ممبر محمد علی الحوثی نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی موجودہ حالات امریکا کی طرف سے صلح کی مخالفت اور سعودی عرب متحدہ کی جارحیت کی حمایت کی وجہ سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443065    تاریخ اشاعت : 2020/07/02

سعودی عرب نے امریکہ، متحدہ عرب امارت اور بعض دوسرے ملکوں کے ساتھ مل کر پچھلے پانچ برس سے مغربی ایشیا کے غریب اور عرب اسلامی ملک یمن کو زمینی، فضائی اور سمندری جارحیت کا نشانہ بنانے کے علاوہ اس کا محاصرہ بھی کر رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443026    تاریخ اشاعت : 2020/06/28

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مآرب، جوف، صنعا، عمران، صعدہ، حجہ اور بیضاء صوبوں پر چار سو پچاس سے زائد حملے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442985    تاریخ اشاعت : 2020/06/21

کورونا وائرس کے پھیلاؤ ، حج کی منسوخی ، یمن پر مسلط کردہ جنگ اور تیل کی برآمدات میں کمی کی وجہ سے سعودی عرب کی معیشت کو آج بہت بڑی تباہی اور بربادی کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442982    تاریخ اشاعت : 2020/06/21

سید عبدالملک :
تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ کون یہ کہہ سکتا تھا کہ خود سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات میں ایک ایسے مقام تک جا پہنچے گا جہاں وہ فلسطینی مزاحمتی محاذ کو ہی دہشتگرد قرار دیدے گا؟
خبر کا کوڈ: 442972    تاریخ اشاعت : 2020/06/19

سعودی عرب کا نام اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں چلے جانے کے بعد دوبارہ خارج کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442951    تاریخ اشاعت : 2020/06/16

انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ یمن پر سعودی اتحاد کی 1900 روز کی جارحیت میں کم از کم 43 ہزار افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442936    تاریخ اشاعت : 2020/06/13

جارح سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں منجملہ مآرب، حجه اور الجوف پر حملے کئے۔
خبر کا کوڈ: 442899    تاریخ اشاعت : 2020/06/07

حسین امیرعبداللهیان :
حسین امیرعبداللهیان نے کہا ہے کہ تاریخ اور تمدن کے حامل ملک یمن کو صیہونی لابی تقسیم کرنے کی سازش کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442611    تاریخ اشاعت : 2020/04/30

عبدالملک الحوثی:
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے یمن ی عوام کو ماہ مبارک رمضان کی آمد کی مبارک مبارکباد دیتے ہوئے محاذ جنگ پر موجودگی کو سب سے بڑی عبادت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442572    تاریخ اشاعت : 2020/04/25

کیا یمن ی بچوں کا حق حیات ایک دن کے چوزے سے بھی کمتر ہے ؟ ان بچوں کیلئے ہم نے کیا کیا ہے ؟
خبر کا کوڈ: 442544    تاریخ اشاعت : 2020/04/20

یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی گذشتہ 24 گھنٹوں ميں 33 بار بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442538    تاریخ اشاعت : 2020/04/19

جنگ بندی کے اعلان کے صرف چند گھنٹے بعد ہی سعودی اتحاد نے اپنی اعلان کردہ جنگ بندی کی دھجیاں اڑا دیں۔
خبر کا کوڈ: 442519    تاریخ اشاعت : 2020/04/16

سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کل آدھی رات کو یمن کے شمالی صوبے حجہ کے حرض اور عبس علاقوں پر بمباری کی۔
خبر کا کوڈ: 442463    تاریخ اشاعت : 2020/04/07

ضیف الله الشامی :
یمن کے وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی 5 سالہ جارحیت میں سعودی عرب کو کچھ بھی حاصل نہیں ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442383    تاریخ اشاعت : 2020/03/26