یمن - صفحه 11

ٹیگس - یمن
عبدالملک بدرالدین الحوثی :
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن پر جارحیت کا اصل مقصد بحیرہ احمر میں اور یمن ی سواحل پر امریکی و صیہونی اہداف کا حصول اور ان کے سازشی منصوبوں کو آگے بڑھانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436536    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

یمن کے نہتے عوام پر جاری سعودی جارحیت اوربربریت کے خلاف یمن ی فورسز کی میزائلی حملوں کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 436520    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ یمن میں الحدیدہ پر حملے اور اس علاقے میں ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں ایک لاکھ اکّیس ہزار سے زائد عام شہری بے گھر ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436511    تاریخ اشاعت : 2018/07/06

سعودی عرب ذرائع ابلاغ ؛
یمن ی فوج نے جون کے مہینے میں سعودی عرب کے ۷۶ فوجی ہلاک اور زخمی کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436502    تاریخ اشاعت : 2018/07/05

آیت الله جنتی:
خبرگان رھبر کونسل کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ یمن میں جنایت انسانی حقوق کے دعویداروں کی خاموشی کے زیر سایہ انجام پارہی ہے ، امریکا حقوق بشر سے دنیا کو آگاہ کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 436496    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ میں ایک اسکول پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے میں کم از کم تین افراد شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 436481    تاریخ اشاعت : 2018/07/03

انصارالله یمن:
انصارالله یمن کے سیاسی شعبہ کے ذمہ دار نے یمن ی فورسز کے سلسلے میں سید حسن نصرالله کی محبتوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم ، آپ سے وعدہ کرتے ہیں کہ پیروز ہوں گے اور دشمن کو اپنی سرزمین سے نکال کر دم لیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 436471    تاریخ اشاعت : 2018/07/02

خبر کا کوڈ: 436467    تاریخ اشاعت : 2018/07/02

سعودی قونصلیٹ پر سول پروگریسو الائنس پاکستان کی جانب سے یمن پر سعودی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 436466    تاریخ اشاعت : 2018/07/02

یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے سعودی اتحاد سے ملائشیا کی علیحدگی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ملائشیا کی نئی حکومت کا اہم فیصلہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436428    تاریخ اشاعت : 2018/06/29

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن میں نہتے عوام پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے بڑھتی ہوئی جارحیت اور سویلین آبادی پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 436405    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ یمن کی حالیہ کشیدہ صورتحال میں مصالحت کا کردار ادا کرنا چاہیے کیونکہ اس وقت مشرق وسطیٰ کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436394    تاریخ اشاعت : 2018/06/26

یمن ی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ یمن ی فوج کے میزائل یونٹ نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی وزارت دفاع کو برکان بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے یمن ی میزائلوں نے ریاض میں اپنے ہدف کو ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436380    تاریخ اشاعت : 2018/06/25

یمن ی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ تین ہفتوں میں مغربی ساحل پر جاری لڑائی کے دوران سعودی عرب کے فوجی اتحاد کی ۳۳۲ بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436378    تاریخ اشاعت : 2018/06/25

رایٹرز:
رایٹرز کے مطابق انصاراللہ نے الحدیدہ پورٹ اقوام متحدہ کو دینے پر آمادگی ظاہر کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436375    تاریخ اشاعت : 2018/06/24

علامہ نیاز نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ معاشرے میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو نہ صرف یہ کہ خود دین دار نہیں ہوتے بلکہ اہل و عیال اگر دیندار بننا چاہیں تو اس میں رکاوٹ ڈالتے ہیں۔ کئی خواتین ایسی ہوتی ہیں جو پردہ کی پابندی کرنا چاہتی ہیں مگر شوہر ان کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436361    تاریخ اشاعت : 2018/06/23

یمن کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ مغربی ساحلوں کے دو اہم علاقوں پر یمن ی فوج کا کنٹرول ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436355    تاریخ اشاعت : 2018/06/23

لازم ہے کہ کسی صورت یہ ناقابل تردید حقیقت فراموش نہ کریں کہ مسلمان و عرب ممالک کے ان مسائل کو ایجاد کرنیوالے اور انکی کمک کرنیوالے بظاہر یہ سب الگ الگ ملک یا حکمران نظر آرہے ہیں، مگر یہ سب حقیقتاً ایک ہی ہیں۔ جی ہاں! دشمن ایک ہی ہے، نام امریکہ، برطانیہ و فرانس ہو یا اسرائیل یا پھر آل سعود و اماراتی شیوخ، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، لیکن فیصلہ دنیا کے غیرت مند انسانوں اور خاص طور مسلمانوں اور عربوں نے کرنا ہے کہ اس ’’ایک‘‘ دشمن کیخلاف وہ کب ایک ہونگے۔؟
خبر کا کوڈ: 436332    تاریخ اشاعت : 2018/06/21

سید عبدالمالک الحوثی:
یمن کے انقلابی لیڈر اور تحریک انصار اللہ کے راہنما نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ مغربی ساحل قابض سعودی افواج اور ان کے ساتھ آنے والے کرائے کے فوجیوں کیلئے دلدل ثابت ہو گا جس میں یہ سب پھنس کر رہ جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 436331    تاریخ اشاعت : 2018/06/21

یمن ی فورسز نے الحدیدہ محاذ پر سعودی عرب کے کرائے کی جنگی مشین کو تباہ کرتے ہوئے سعودی عرب کے ۶۰ فوجیوں کو ہلاک اور ۱۳۰ کو گرفتار کرلیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436326    تاریخ اشاعت : 2018/06/20