ٹیگس - یمن
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کی تیسری برسی کے موقع پر لاکھوں کی تعداد میں یمن ی عوام نے دار الحکومت صنعا میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 435420 تاریخ اشاعت : 2018/03/26
یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی تازہ ترین بمباری کے نتیجے میں ۱۷ افراد شہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435392 تاریخ اشاعت : 2018/03/22
عبدالملک بدرالدین الحوثی :
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمنان اسلام نے مسلمانوں کے خلاف شدید نفسیاتی جنگ شروع کر رکھی ہے اور وہ اسلامی سماجی اصول اور اخلاقی قدروں کو ثقافتی حملوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435297 تاریخ اشاعت : 2018/03/09
یمن کی عوامی اسلامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ یمن ی فوج اور قبائل نے گذشتہ ایک ماہ کے دوران سعودی عرب کے ۲۱۴ حملہ آور اور کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435242 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے کہا ہے کہ پندرہ ملین یمن ی شہریوں کو پینے کا صاف پانی تک میسر نہیں ہے۔ دوسری جانب یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے ملک کے سرکردہ عالم دین علامہ عیدروس بن سمیط کی شہادت پر قوم کو تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435236 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
سید پسند علی رضوی:
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی صدر نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ امریکی سرپرستی میں بننے والے سعودی فوجی اتحاد کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب اپنے حواریوں کے ذریعے یمن و شام میں فضائی حملے کرکے سینکڑوں بے گناہ لوگوں کو لقمہ اجل بنا چکا ہے، عالمی ضمیر اور امت مسلمہ سنجیدگی کا مظاہرہ کرے۔
خبر کا کوڈ: 435214 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
سعودی عرب کے امریکہ نواز اور خوانخوار بادشاہ شاہ سلمان نے۲۶ مارچ ۲۰۱۵ کو یمن کے نہتے اور مظلوم عربوں پر یہ سوچ کر وحشیانہ اور بھیانک جنگ مسلط کی کہ وہ چند ماہ کے دوران پورے یمن پر قبضہ جما لےگا لیکن یمن ی عوام نے استقامت کامظاہرہ کرتے ہوئے سعودی عرب کے یمن پر قبضہ جمانے کےخواب کو چکنا چور کردیا۔
خبر کا کوڈ: 435202 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد لانے میں مغربی ممالک کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یمن کے خلاف جارحیت کرنے والوں کی حمایت میں شرمناک ڈرامہ رچایا گیا.
خبر کا کوڈ: 435191 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
محمد علی الحوثی:
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے یمن کے بارے میں روس کی قرارداد کی منظوری کو سعودی عرب کی سیاسی شکست قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435185 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
غلام علی خوشرو:
اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے اس بات پر زور دیا ہے کہ یمن کے بحران کو فوجی کارروائی اور بمباری کے ذریعے سے نہیں بلکہ سیاسی عمل کے ذریعے سے ہی اس بحران کو حل کیا جاسکتا ہے.
خبر کا کوڈ: 435177 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
حزب اللہ کے رہنما کا کہنا ہے کہ امریکی حمایت کے باوجود سعودی عرب یمن میں مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435175 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہورایران نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت جنگ یمن کے خاتمے کے لئے نعرے لگانے کے باوجود جارح ملک کی حمایت کرتی ہے
خبر کا کوڈ: 435169 تاریخ اشاعت : 2018/02/26
بریگیڈیر جنرل سلامی:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے میونخ سیکورٹی اجلاس میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے تشہیراتی ڈرامے کے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکی اور صیہونی حکام مضحکہ خیز اور کامیڈی اداکاروں میں تبدیل ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435090 تاریخ اشاعت : 2018/02/19
یمن کے شمالی صوبے صعدہ کے علاقے کتاف پر سعودی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں عورتوں اور بچوں سمیت اٹھارہ یمن ی شہری شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 435071 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور تازہ ترین حملوں میں متعدد یمن ی شہری شہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435037 تاریخ اشاعت : 2018/02/15
اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یمن میں ۴ لاکھ بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 434974 تاریخ اشاعت : 2018/02/10
یمن ی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434958 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
عبدالملک الحوثی:
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے سعودی عرب و متحدہ عرب امارات کو امریکہ کا آلہ کار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا یہ محاذ روئے زمین پر تشدد اور ظلم و فساد پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434892 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
یمن کے جنوبی شہر عدن میں سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کے طرفدار فوجیوں میں خونریز لڑائی کے دوران ۱۵۰ افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں سعودی عرب کے حمایت یافتہ یمن کے فراری صدر منصور ہادی کے حامیوں کو شکست کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434826 تاریخ اشاعت : 2018/01/29
یمنی سیاسی جماعت کے رہنما
حسن باعوم نے یمن کے جنوبی صوبوں کے عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کی سرپرستی میں قائم غیر ملکی افواج کو یمن ی قوم کا مزید خون بہانے کی اجازت نہ دیں ۔
خبر کا کوڈ: 434810 تاریخ اشاعت : 2018/01/28