یمن - صفحه 10

ٹیگس - یمن
یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437170   تاریخ اشاعت : 2018/09/18

یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437170   تاریخ اشاعت : 2018/09/18

ایرانی وزیر خارجہ کے معاون خصوصی یورپی یونین کی ڈپٹی چیف خارجہ پالیسی نے ایک نشست کے دوران تازہ ترین علاقائی صورتحال بالخصوص شام اور یمن کے بحرانوں پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 437134   تاریخ اشاعت : 2018/09/13

ایرانی وزیر خارجہ کے معاون خصوصی یورپی یونین کی ڈپٹی چیف خارجہ پالیسی نے ایک نشست کے دوران تازہ ترین علاقائی صورتحال بالخصوص شام اور یمن کے بحرانوں پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 437134   تاریخ اشاعت : 2018/09/13

شرف غالب لقمان :
یمنی فورسز کے ترجمان نے مغربی ساحل کے محاذ پر امریکہ کی سرپرستی میں قائم سعودی عرب کے شیطانی فوجی اتحاد شدید اور مہلک ضربیں وارد کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437130   تاریخ اشاعت : 2018/09/13

شرف غالب لقمان :
یمنی فورسز کے ترجمان نے مغربی ساحل کے محاذ پر امریکہ کی سرپرستی میں قائم سعودی عرب کے شیطانی فوجی اتحاد شدید اور مہلک ضربیں وارد کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437130   تاریخ اشاعت : 2018/09/13

غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ آج دنیا میں تشدد اور انتہاپسندی کے فروغ کی وجہ امریکہ یکطرفہ پالیسی بشمول دوسرے ممالک میں مداخلت اور فوجی جارحیت ہے۔
خبر کا کوڈ: 437079   تاریخ اشاعت : 2018/09/06

اقوام متحدہ:
اقوام متحدہ کے تحقیق کاروں نے کہا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک یمن میں جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437002   تاریخ اشاعت : 2018/08/29

انصاراللہ یمن کا انتباہ:
یمن کی عوامی قومی تحریک "انصاراللہ " نے ایک سعودی وزیر کی جانب سے حج کی ادائگی میں فلسطینیوں کی موجودگی اور غاصب صھیونیت کی تعریف کو خطرناک جانا ۔
خبر کا کوڈ: 436961   تاریخ اشاعت : 2018/08/25

اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن میں بے گناہ عورتوں اور بچوں پر سعودی عرب کی تازہ فضائی بمباری کی شدید مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436954   تاریخ اشاعت : 2018/08/24

یمن کے مغربی ساحلی علاقوں میں یمنی فوج کی ایک کارروائی کے دوران سعودی اتحاد میں شامل بیس کرائے کے فوجی ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 436890   تاریخ اشاعت : 2018/08/16

یمنی حکام نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے وہ ہزاروں مریضوں کی جان بچانے کے لیے صنعا ایئر پورٹ کو فوری طور پر کھولنے کا راستہ ہموار کرے۔
خبر کا کوڈ: 436850   تاریخ اشاعت : 2018/08/12

امریکی سینٹیر برنی سینڈرز نے حکومت امریکا کو یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436829   تاریخ اشاعت : 2018/08/10

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر مغربی صوبےالحدیدہ کے رہائشی علاقے پر بمباری کی ہے جس میں سات عام شہری شہید اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 436630   تاریخ اشاعت : 2018/07/17

السيّد عبد الملك الحوثي:
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات اپنے بجٹ خسارے کے باوجود امریکہ کو سیکڑوں ارب ڈالراسلامی دولت اور ثروت ادا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436597   تاریخ اشاعت : 2018/07/14

ایمنسٹی انٹرنیشنل:
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے که یمن کی خفیہ جیلوں میں بند قیدیوں سے متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کے سلوک جنگی جرائم ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436591   تاریخ اشاعت : 2018/07/14

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ایک اجتماع پر حملہ کرکے دشمن کے ۳۴ فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436583   تاریخ اشاعت : 2018/07/12

یمنی عوام نے اپنے ملک کے مشرقی صوبے المہرہ کے ہوائی اڈے کو سعودی فوج کی مستقل چھاؤنی میں تبدیل کرنے کی آل سعود حکومت کی کوششوں کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 436563   تاریخ اشاعت : 2018/07/10

یمن میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی محبوبیت بڑھتی جا رہی ہے اور انکی تقاریر کا خاصا اثر یمنی عوام میں دیکھنےکو ملتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436561   تاریخ اشاعت : 2018/07/10

غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے کہا کہ اسرائيل کی غاصب حکومت کی طرف سے فلسطینی بچوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ابھی تک اسرائیل کو بچوں کے حقوق پامال کرنے اور قتل کرنے والے ممالک کی فہرست میں قرار نہیں دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436559   تاریخ اشاعت : 2018/07/10