12 July 2018 - 21:27
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436583
فونت
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ایک اجتماع پر حملہ کرکے دشمن کے ۳۴ فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
یمنی فورسز

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ایک اجتماع پر حملہ کرکے دشمن کے 34 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

یمنی فورسز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مغربی ساحل کے محاذ پریمنی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ایک اجتماع پر میزائل فائر کرکے 34 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

ادھر سعودی عرب اور امریکہ کے مشترکہ ہوائی حملوں میں 29 یمنی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں جن میں بچوے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬