rasanews.ir

امریکہ اور اسرائیل دہشت گردوں کا ٹولہ ہے
حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی:

امریکہ اور اسرائیل دہشت گردوں کا ٹولہ ہے

مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ آج وقت آگیا ہے تمام مسلمان یکجا ہوکر ان انسانیت کے دشمنوں کا مقابلہ کریں، تاکہ اس کرہ ارض سے نفرتوں کے بیج بونے والوں کا خاتمہ ہوسکے۔
اسلام آباد میں دو ہفتوں میں تیسری بڑی فقید المثال امریکہ مردہ باد ریلی

اسلام آباد میں دو ہفتوں میں تیسری بڑی فقید المثال امریکہ مردہ باد ریلی

اتحاد امت فورم کے زیراہتمام آبپارہ اسلام آباد سے ”امریکہ مردہ باد“ ریلی نکالی گئی، جس میں مرد و خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھار رکھے تھے، جن پر امریکہ مخالف نعرے درج تھے۔