ہلاک

ٹیگس - ہلاک
عراق اور شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سابق سربراہ ابو بکر بغدادی کا معاون بھی ہلاک ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442820    تاریخ اشاعت : 2020/05/26

عراق کے سیکورٹی اداروں نے داعش کے آٹھ خطرناک دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442540    تاریخ اشاعت : 2020/04/19

آیت الله اعرافی:
آیت الله اعرافی نے اپنے خطاب میں کہا کہ قاسم سلیمانی کو شہید کر کے اسلام دشمن یہ نہ سمجھے کہ ان کی شہادت سے ایران مایوس ہے ہم یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک کا ہر آدمی قاسم سلیمانی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442077    تاریخ اشاعت : 2020/02/09

یمنی فورسز اور قبائل کے خصوصی دستوں نے جیزان کے قبالہ اور جبل النار محاذوں پر ایک کارروائی کے دوران درجنوں سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440334    تاریخ اشاعت : 2019/05/07

منی فورسز نے سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل بدر ۱ سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440043    تاریخ اشاعت : 2019/03/24

مقبوضہ فلسطین کے شہر آرائیل میں فلسطینیوں کے حملے میں ۲ صہیونی فوجی ہلاک جبکہ ۶ صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440000    تاریخ اشاعت : 2019/03/17

گذشتہ ۴۸ گھنٹوں میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے ۱۸۰ فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437628    تاریخ اشاعت : 2018/11/11

گذشتہ ۴۸ گھنٹوں میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے ۱۸۰ فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437628    تاریخ اشاعت : 2018/11/11

جنرل امیر علی حاجی زادے :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایئرو اسپیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادے نے کہا ہے کہ شام میں ایران کے حالیہ میزائل حملے میں داعش کی موصل کمانڈ کے سرغنہ سمیت چالیس داعشی کمانڈر ہلاک ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437312    تاریخ اشاعت : 2018/10/03

یمنی فورسز کی سعودی اتحادی افواج کے خلاف گزشتہ ایک ماہ کی کارروائیوں میں ۶۰۰ اہلکار ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437298    تاریخ اشاعت : 2018/10/02

یمنی فورسز کی سعودی اتحادی افواج کے خلاف گزشتہ ایک ماہ کی کارروائیوں میں ۶۰۰ اہلکار ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437298    تاریخ اشاعت : 2018/10/02

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی علاقوں میں سعودی اتحاد کے کرائے کے فوجیوں کو اپنے شدید حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437231    تاریخ اشاعت : 2018/09/25

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی علاقوں میں سعودی اتحاد کے کرائے کے فوجیوں کو اپنے شدید حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437231    تاریخ اشاعت : 2018/09/25

شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران ۹ دہشت گرد ہلاک جب کہ پاک فوج کے کیپٹن سمیت ۷ اہلکار ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 437212    تاریخ اشاعت : 2018/09/23

شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران ۹ دہشت گرد ہلاک جب کہ پاک فوج کے کیپٹن سمیت ۷ اہلکار ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 437212    تاریخ اشاعت : 2018/09/23

یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے گذشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران یمن کے تین محاذوں پر سعودی عرب کے ۳۶ کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436914    تاریخ اشاعت : 2018/08/19

صومالیہ کی فورسز نے جوبا السفلی کے ایک فوجی کیمپ پر وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے ۸۷ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 436698    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

افغانستان میں طالبان اور داعش دہشتگردوں کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں ۳۰۰ دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436651    تاریخ اشاعت : 2018/07/21

افغانستان کے صوبے پکتیا میں طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں ۲۷ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436649    تاریخ اشاعت : 2018/07/19