ہلاک - صفحه 2

ٹیگس - ہلاک
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ایک اجتماع پر حملہ کرکے دشمن کے ۳۴ فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436583    تاریخ اشاعت : 2018/07/12

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کلین آپ اور جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم ۳۰ طالبان اور ۱۰فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 436505    تاریخ اشاعت : 2018/07/05

افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں اورآپریشن کے دوران طالبان دہشت گردوں کے ۲ اہم کمانڈروں سمیت ۳۵ وہابی دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436479    تاریخ اشاعت : 2018/07/03

افغانستان میں سکیورٹی فورسز نے صوبہ فاریاب کے مختلف اضلاع میں آپریشن کرکے ۲۶ طالبان دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ ۲۳ دہشت گردوں کو زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436422    تاریخ اشاعت : 2018/06/28

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے ضلع کپواڑہ میں گذشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران ۶ علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436235    تاریخ اشاعت : 2018/06/10

یمنی فورسز نے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب سے وابستہ ۵۰ فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436229    تاریخ اشاعت : 2018/06/10

یمن کی فوج نے یمن اور سعودی عرب کی سرحد پر واقع سعودی عرب کے آرمی بیس پر حملہ کر کے ۶ سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435742    تاریخ اشاعت : 2018/04/29

سعودی اتحاد کے فوجیوں کے ٹھکانوں پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں تقریبا ایک سو سعودی اتحادی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 435496    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

یمن کی عوامی اسلامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ یمنی فوج اور قبائل نے گذشتہ ایک ماہ کے دوران سعودی عرب کے ۲۱۴ حملہ آور اور کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435242    تاریخ اشاعت : 2018/03/04

افغانستان کےمختلف صوبوں میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ۲۸ وہابی دہشت گرد ہلاک جبکہ۱۳زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435230    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

عراقی سکیورٹی فورسز نے موصل کے مغرب میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خفیہ ٹھکانے پر حملہ کرکے ۳۰ داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435163    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ۵ داعش دہشت گردوں سمیت ۷۵سے زائد وہابی دہشت گرد طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435077    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

مصر کے علاقہ صحرائے سینا میں مصری فورسز نے ایک آپریشن کے دوران ۱۶ وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434987    تاریخ اشاعت : 2018/02/11

ترک فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے عراق کے شمال میں سنی کرد باغیوں پر فضائی حملہ کرکے ۴۹ کرد باغیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434862    تاریخ اشاعت : 2018/02/01