ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے ضلع کپواڑہ میں گذشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران ۶ علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
![کشمیر](/Original/1395/11/15/IMG13473687.jpg)
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے ضلع کپواڑہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
کشمیر ذرائع کے مطابق ضلع کپواڑہ کے کیرن سیکٹر میں ہندوستانی فوج نے ایک آپریشن کے دوران 6 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق ہندوستانی فوج نے دراندازی کرتنے والے 6 علیحدگی پسندوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا ہے۔ ہندوستانی فوج کے مطابق 5 دہشت گرد غیر ملکی تھے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے