ٹیگس - کشمیر
بھارتی حکومت نےمقبوضہ کشمیر میں 50 ہزار مندر قائم کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد شروع کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443689 تاریخ اشاعت : 2020/09/15
کشمیر سے 370 کے خاتمہ کے 13 ماہ مکمل ہونے کو ہیں ، اس 13 ماہ کی مدت میں 237 کشمیر ی جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوچکے ہیں جبکہ مظاہروں میں شریک خواتین سمیت 13 ہزار 936 کشمیر یوں کو گرفتار کیا۔
خبر کا کوڈ: 443665 تاریخ اشاعت : 2020/09/07
کشمیر ی طلاب کے زیر اہتمام کشمیر ی مسلمانوں پر ھندوستانی مظالم اور بربریت کے خلاف امام ہشتم امام رضا علیہ السلام کے حرم کے سامنے کشمیر ی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 443663 تاریخ اشاعت : 2020/09/07
مولانا مسرور عباس:
ایوان صحافت سرینگر میں جمعرات کو پریس کانفرنس کے دوران اتحاد المسلمین کے صدر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ظلم کے خلاف ہر دور میں اہل تشیع نے اپنی آواز بلند کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443637 تاریخ اشاعت : 2020/09/04
حجت الاسلام قاضی سید نیاز حسین نقوی :
ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ حیرت ہے، اسلامی جمہوریہ پاکستان میں عزاداری کو چند شرپسند عناصر کو خوش کرنے کیلئے مشکل بنایا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443611 تاریخ اشاعت : 2020/09/01
پاکستانی دفتر خارجہ:
پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا کہ آزادی اظہار رائے مذہبی منافرت کا جواز نہیں دیتی، مذہبی عقائد کا احترام عالمی امن اور خوشحالی کے لیے اہم ہے ، ہم ناروے اور سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی نیز کشمیر میں محرم کے جلوس پر فائرنگ کی سخت مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443601 تاریخ اشاعت : 2020/08/31
کشمیر میں پولیس اہلکاروں نے عزاداروں پر حملہ کردیا جس میں کم از کم 40 عزاداران سید الشہداء زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 443599 تاریخ اشاعت : 2020/08/31
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کےصدر مقام سری نگر میں گذشتہ تینتیس برس سے آٹھ محرم کے مرکزی جلوس عزا پر عائد پابندی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نوجوان عزاداروں نے جمعہ کو جلوس عزا نکالنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے طاقت کا استعمال کر کے اسے ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 443580 تاریخ اشاعت : 2020/08/28
شہریار آفریدی:
پاکستان پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین نے کشمیر کے حالات پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا: اقوام متحدہ اور او آئی سی مسئلہ کشمیر پر توجہ کرے۔
خبر کا کوڈ: 443548 تاریخ اشاعت : 2020/08/24
مطہری فکری و ثقافتی مرکز نے احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز کے وضع کردہ رہنما خطوط کو مدنظر رکھتے ہوئے ’’کربلا کانفرنس‘‘ منعقد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 443547 تاریخ اشاعت : 2020/08/24
پائین شہر کے نوہٹہ میں واقع قدیم ترین عبادت گاہ تاریخی جامع مسجد، جس میں غالباً وادی کشمیر کا سب سے بڑا جمعہ اجتماع منعقد ہوتا ہے، میں بھی نماز جمعہ قریب پانچ ماہ بعد ادا کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 443524 تاریخ اشاعت : 2020/08/22
طاہر ڈوگر:
پی ایس ٹی لاہور کے ڈویژنل صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان کا بچہ بچہ جہاد کے جذبے سے سرشار ہے پاک فوج کی آواز پر لببیک کہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 443492 تاریخ اشاعت : 2020/08/22
حاجرہ بانو نے اشک بار آنکھوں سے کہا کہ میرے شوہر کی مسلسل حراست کی وجہ سے میرے معصوم بچے نہ صرف ذہنی پریشانی میں مبتلا ہوگئے ہیں بلکہ فاقہ کشی پر بھی مجبور ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443474 تاریخ اشاعت : 2020/08/17
پاکستانی تجزيہ کار کا کہنا ہے کہ یہ بات حقیقت ہے کہ مسئلہ کشمیر پر سعودی عرب رکاوٹیں ڈال رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443405 تاریخ اشاعت : 2020/08/09
بھارت کا جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 کو ختم کرنا غیر قانونی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443384 تاریخ اشاعت : 2020/08/06
اسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے مستقل کمیشن نے یوم استحصال پر کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443382 تاریخ اشاعت : 2020/08/06
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوامی مظاہرے روکنے کے کیلئے بی جے پی کی مرکزی حکومت نے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443367 تاریخ اشاعت : 2020/08/04
کشمیر ی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی جائے گی۔ ریلی ایوان وزیراعلی سے گورنر ہاوس تک نکالی جائے گی، احتجاجی ریلی کی قیادت وزیراعلی پنجاب اور گورنر پنجاب کریں گے۔ شرکاء کالی پٹیاں باندھ کر ریلی میں شریک ہونگے۔
خبر کا کوڈ: 443352 تاریخ اشاعت : 2020/08/03
ھندوستان:
بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز بلند کرنے پر جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو ) کے ریسرچ اسکالر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443297 تاریخ اشاعت : 2020/07/28
ایم ڈبلیو ایم آزاد کشمیر پاکستان کے جنرل سکریٹری کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ریاست جموں کشمیر میں ختم نبوت(ص) کا قانون موجود ہے۔ اس قانون کے مطابق کذاب شفیق خان کو سزا دی جائے۔
خبر کا کوڈ: 443286 تاریخ اشاعت : 2020/07/27