ٹیگس - کشمیر
ہندوستان کی حکومت نے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں مزید 30 ہزار انتہا پسند ہندووں کو بسانے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443221 تاریخ اشاعت : 2020/07/19
پاکستان کی سیاسی شخصیتیں؛
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آزادی کی خاطر کشمیر ی نسل در نسل قربانیاں دے رہے ہیں جبکہ کشمیر ی ہندوتوا حکومت کی سازش کے خلاف جدوجہد کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443164 تاریخ اشاعت : 2020/07/13
وادی آٹھ دہائیوں سے شہیدوں کے لہو کی گواہ ہے تاہم 13 جولائی 1931ء کا دن کشمیر یوں کی تاریخ کا وہ دن ہے جب سری نگر میں 22 بے گناہ مسلمانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے تحریک آزادی کشمیر کی بنیاد رکھی تھی۔
خبر کا کوڈ: 443163 تاریخ اشاعت : 2020/07/13
ہندوستان اور پاکستان کی بقاء اور سلامتی کشمیر سے وابستہ ہے۔ حقِ خود ارادیت کشمیر یوں کا فطری، پیدائشی اور جمہوری حق ہے۔ کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق صرف کشمیر ی ہی رکھتے ہیں، اُنہیں یہ حق دلوانا ہر باشعور انسان کی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 443134 تاریخ اشاعت : 2020/07/10
کشمیر میں فورسز نے 60 سالہ بزرگ شہری کو ان کے 3 سال کے نواسے کے سامنے گولی مار کر قتل کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 443058 تاریخ اشاعت : 2020/07/02
علی جاوید نقوی:
ممتاز تجزیہ کار نے انٹرویو میں کہا کہ مودی "شائننگ انڈیا" کا نعرہ لے کر اقتدار میں آئے تھے لیکن اب "ڈارک انڈیا" بنا کر رکھ دیا ہے جہاں مسلمان محفوظ ہیں نہ دیگر اقلیتیں۔ ۔
خبر کا کوڈ: 443051 تاریخ اشاعت : 2020/07/01
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کشمیر میں جاری ظلم و بربریت کا نوٹس لے۔
خبر کا کوڈ: 443041 تاریخ اشاعت : 2020/06/30
تمام شرکاء اجلاس اس بات پر متفق نظر آئے کہ موجودہ وبائی صورتحال ابھی نہ جانے کتنی مدت تک جاری رہے گی لہذا احتاطی تدابیر کو روز مرہ زندگی کا شعار بناکر کاروبار زندگی اور دیگر اجتماعی سرگرمیوں کو بحال کرنے کے سوا کوئی چارہ کار نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 443037 تاریخ اشاعت : 2020/06/29
ھندوستانی حکومت کشمیر میں پچیس ہزار غیر مسلم کو اقامت دے چکی ہے جسکا مقصد یہاں کی مسلم آبادی کو نقصان پہنچانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443036 تاریخ اشاعت : 2020/06/29
حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ مسئلہ فلسطین پر پاکستانی ریاست اور عوام اپنے اصولی موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442967 تاریخ اشاعت : 2020/06/18
ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی نے مسئلہ کشمیر کو عالمی اور اسلامی مسئلہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کسی ملک کا اندرونی مسئلہ نہیں یہ ایک عالمی اور اسلامی مسئلہ ہےجس پر عالمی اداروں اور اسلامی ممالک کو خصوصی توجہ دینی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 442947 تاریخ اشاعت : 2020/07/10
حریت کانفرنس کشمیر کے اعلی رہنما نے امام خمینی کی اکتیسویں برسی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا: حضرت امام امام خمینی نے دنیا کے سامنے اسلام کی حقیقی اور عملی تصویر پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 442886 تاریخ اشاعت : 2020/06/05
جارحیت کا نشانہ بننے والے بچوں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کشمیر میں ھندوستانی فوج نے گزشتہ برس 5 اگست کے بعد سے 13000 سے زائد کم عمر بچوں کو غیر قانونی حراست میں لے رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442885 تاریخ اشاعت : 2020/06/05
علامہ تصور جوادی:
ایم ڈبلیو ایم آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ جو حکمران فلسطین و یمن کے مظلوم مسلمانوں کے مخالف اور اسرائیل و امریکہ جیسے اسلام دشمنوں کے حامی ہوں، وہ مسلمان کہلانے کے کبھی مستحق نہیں ہوسکتے۔
خبر کا کوڈ: 442859 تاریخ اشاعت : 2020/06/01
کشمیر ی مسلمانوں نے کورونا وائرس کے باوجود اس سال یوم القدس کچھ الگ انداز سے منایا گیا۔ اور اس طرح سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ، ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام اور مارچ ، دھرنا احتجاج اور پرچم کشائی پر مختلف طریقوں سے عالمی یوم القدس منانے میں کامیاب رہا۔
خبر کا کوڈ: 442797 تاریخ اشاعت : 2020/05/22
کشمیر ی مسلمانوں نے کرونا ویرس کے باوجود عالمی یوم قدس منایا اور فلسطینی مسلمانوں سے اپنی ہمدردی کا اظھار گیا ۔
خبر کا کوڈ: 442796 تاریخ اشاعت : 2020/05/22
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سی آر پی ایف کے ہاتھوں ایک کشمیر ی نوجوان کی ہونے والی موت کے بعد حالات سخت کشیدہ ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 442734 تاریخ اشاعت : 2020/05/15
پاکستان کے وزیر اعظم :
عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیر میں مودی حکومت کشمیر یوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442614 تاریخ اشاعت : 2020/04/30
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیر کے ضلع شوپیاں کے علاقے ملہورا میں ھندوستانی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں 4 نوجوانوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
خبر کا کوڈ: 442557 تاریخ اشاعت : 2020/04/22
حضرت آیۃ اللہ سید محمد رضوی نجفی 1305 ھ میں کشمیر کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ حضرت امام جوادؑ کے بیٹے حضرت موسیٰ مبرقع ؒ [1] کی نسل میں سے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442511 تاریخ اشاعت : 2020/04/15