کشمیر - صفحه 8

ٹیگس - کشمیر
ایمنسٹی انٹرنیشنل :
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441082    تاریخ اشاعت : 2019/08/18

حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا کہ سلامتی کونسل کا مسئلہ کشمیر پر اجلاس خوش آئیند ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441080    تاریخ اشاعت : 2019/08/18

علمی نشست «ھندوستان میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کا جائزہ» میں بیان ہوا؛
کشمیر کی موجودہ صورتحال مودی حکومت کے غاصب صھیونی حکومت سے گہرے روابط اور ان کے نقش قدم پر چلنے کا نتیجہ ہیں ، صھیونیوں کا اس مسٗلہ میں مداخلت کا مقصد علاقہ کو نا امن کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441079    تاریخ اشاعت : 2019/08/18

جموں و کشمیر کے بارے میں حکومت ہندوستان کے تازہ ترین متنازعہ فیصلے کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 441076    تاریخ اشاعت : 2019/08/17

خبر کا کوڈ: 441075    تاریخ اشاعت : 2019/08/17

«برصغیر ھندوستان خصوصا کشمیر کی موجودہ صورت حال» کے عنوان سے رسا نیوز ایجنسی کے مرکزی آفس قم میں نشست کا آغاز ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 441073    تاریخ اشاعت : 2019/08/17

بھارتی سماجی کارکنوں نے کشمیر میں آرٹیکل ۳۷۰ اور آرٹیکل ۳۵ اے کو دوبارہ بحال کرنے کا پرزور مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 441064    تاریخ اشاعت : 2019/08/15

عمران خان :
پاکستانی وزیراعظم نے کہا کہ بھارتی حکومت نے کشمیر یوں کے قتل عام کے لئے آر ایس ایس کےغنڈوں اور دہشت گردوں کو کشمیر روانہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441063    تاریخ اشاعت : 2019/08/15

آیت الله نوری همدانی :
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اپنے ایک پیغام میں کشمیر کے مسلمانوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کشمیر کے عوام کا فوجی محاصرہ ختم کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 441061    تاریخ اشاعت : 2019/08/15

برصغیر ھندوستان خاص کر کشمیر کی موجودہ صورت کے عنوان سے رسا نیوز ایجنسی کے مرکزی آفس قم میں ایک نششت کا انعقاد کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441059    تاریخ اشاعت : 2019/08/15

اسلامی تعاون تنظیم :
او آئی سی نے کشمیر یوں کے حقوق کے مکمل تحفظ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان کشمیر یوں کو مکمل آزادی فراہم کرے۔
خبر کا کوڈ: 441058    تاریخ اشاعت : 2019/08/15

پاکستان نے ہندوستان کے کشمیر سے متعلق غیر آئینی اقدامات کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے رجوع کرتے ہوئے ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کردی۔
خبر کا کوڈ: 441057    تاریخ اشاعت : 2019/08/15

قاضی نیاز حسین نقوی:
پاکستان کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ افسوس کہ 72 سال اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ہونے کے باوجود انسانی حقوق کی تنظیمیں اور سلامتی کونسل بھارتی مظالم کو بند نہیں کروا سکی۔ کشمیر یوں کو کرفیو کے باعث نماز عید کی ادائیگی کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے۔
خبر کا کوڈ: 441051    تاریخ اشاعت : 2019/08/14

کشمیر میں موجودہ صورت حال نہایت سخت ہوتی جا رہی ہے وہاں فعال افراد کو گرفتار کیا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441044    تاریخ اشاعت : 2019/08/13

کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے آرٹیکل 370 ختم کرنے کے بعد لگایا گیا کرفیو 9 ویں دن بھی جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 441042    تاریخ اشاعت : 2019/08/13

ہندوستان کی مرکزی حکومت نے اپنے بے رحمانہ اور ظالمانہ اقدامات کے ذریعہ ہندوستانی جمہوریت پر سیاہ دھبہ لگا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441031    تاریخ اشاعت : 2019/08/11

حجت الاسلام ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری امور خارجہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کسی ملک کا اندرونی مسئلہ نہیں یہ ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441029    تاریخ اشاعت : 2019/08/11

خبر کا کوڈ: 441027    تاریخ اشاعت : 2019/08/11

بھارتی حکومت کے غیرقانونی اقدام کےخلاف سری نگر میں 10ہزارسے زائد کشمیر یوں نےکرفیو کے باوجود مظاہرہ کیا ، بھارتی فورسز نے مظاہرین پر آنسوگیس اورپیلیٹ گنوں سے فائرنگ کی جس کے نتیجے 3 کشمیر ی جاں بحق اور 42سے زائد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 441024    تاریخ اشاعت : 2019/08/10

امیر عبداللہیان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے مشیر نے کشمیر کے بحران کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ عسکری طریقہ سے کشمیر کا راہ حل ممکن نہیں ہے ایران مسئلہ کے پرامن حل کا خیرمقدم کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441023    تاریخ اشاعت : 2019/08/10