Tags - کشمیر
کارگل میں قرآنی مقابلوں کے کامیاب قرآء کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔
News ID: 439715    Publish Date : 2019/02/09

علامہ ناظر عباس تقوی:
ایس یو سی سندھ کے صدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا: پاکستانی اور کشمیر ی عوام ایک جسم کے مانند ہیں، ان کے مظالم پر سب ملکر آواز اٹھائیں گے ۔
News ID: 439704    Publish Date : 2019/02/06

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
جلس وحدت مسلمین پاکستان کےسربراہ نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ حیات ہے ۔
News ID: 439688    Publish Date : 2019/02/05

علامہ ساجد نقوی :
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر علامہ ساجد نقوی نے اپنے پیغام میں کہا: جنوبی ایشیا کا امن مسئلہ کشمیر سے وابستہ ہے ۔
News ID: 439684    Publish Date : 2019/02/04

آغا سید حسن:
آغا سید حسن نے کہا کہ پاکستان نے کشمیر یوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کر کے اس مظلوم قوم کے سیاسی جذبات اور خواہشات کی بھرپور ترجمانی کی ہے۔
News ID: 439683    Publish Date : 2019/02/04

حجت الاسلام باقر حسینی:
انجمن امامیہ بلتستان کے صدر نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منانے کیا ۔
News ID: 439679    Publish Date : 2019/02/04

آغا سید حسن:
سینئر حریت رہنما آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے خاتون جنت جناب فاطمۃ الزہرا (س) کی سیرت کے مختلف گوشوں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔
News ID: 439666    Publish Date : 2019/02/02

حجت الاسلام شیخ غلام رسول نوری:
کشمیر کے عالم دین نے حضرت فاطمہ زہراء(س) کو بشریت کیلئے نمونہ عمل جانا اور معاشرے سے مسائل و مشکلات کا خاتمہ کیلئے انکی زندگی کے مطالعہ ضروری جانا۔
News ID: 439645    Publish Date : 2019/01/30

پلوامہ میں مظاہرین پر بھارتی فورسز کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
News ID: 439640    Publish Date : 2019/01/29

آغا سید حسن:
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ اور سینئر حریت رہنما آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے سیرت زہرا (س) کے مختلف گوشوں کی وضاحت کی۔
News ID: 439628    Publish Date : 2019/01/28

میرواعظ عمر فاروق نے کہا کہ یہ علماء کرام ائمہ مساجد، مفتیان عظام اور دینی تنظیموں کے سربراہان کی ملی اور دینی ذمہ داری ہیکہ وہ لوگوں کو کلمہ وحدت میں پرونے کی ہر ممکن کوشش کریں۔
News ID: 439544    Publish Date : 2019/01/16

ہندوستانی حکومت نے کشمیر میں ۶ ماہ کیلئے صدارتی راج نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
News ID: 439408    Publish Date : 2018/12/20

مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے مظالم پر سامنے آنیوالا ردعمل ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان کی قیادت نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ کشمیر کے مسئلے پر فقط روایتی بیان بازی نہیں کریگی بلکہ عملاً کشمیر یوں پر ہونیوالے مظالم کو پوری دنیا کے سامنے آشکار کریگی اور تمام عالمی فورمز پر انکے حق خود ارادیت کی وکالت کریگی۔
News ID: 439407    Publish Date : 2018/12/20

جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس :
سید علی گیلانی نے کہا کہ سوپور کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ وہاں کی اکثریت نے کبھی بھی تسلط کو ذہن و قلب سے قبول نہیں کیا۔
News ID: 439068    Publish Date : 2019/01/06

سید حسن الموسوی الصفوی :
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ سرزمین کشمیر پر داعشی جھنڈے کی رونمائی ان داعیان اسلام اور اولیاء کرام کی توہین و تذلیل ہے جن کی بدولت اہلیان کشمیر ایمان کی دولت سے سرفراز ہوئے ہیں۔
News ID: 439029    Publish Date : 2019/01/01

مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ شاہرودی کے سانحہ ارتحال پر کرگل کشمیر ھندوستان میں مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا ۔
News ID: 438981    Publish Date : 2018/12/27

مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے مظالم پر سامنے آنیوالا ردعمل ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان کی قیادت نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ کشمیر کے مسئلے پر فقط روایتی بیان بازی نہیں کریگی بلکہ عملاً کشمیر یوں پر ہونیوالے مظالم کو پوری دنیا کے سامنے آشکار کریگی اور تمام عالمی فورمز پر انکے حق خود ارادیت کی وکالت کریگی۔
News ID: 438930    Publish Date : 2018/12/19

ہندوستانی حکومت نے کشمیر میں ۶ ماہ کیلئے صدارتی راج نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
News ID: 438929    Publish Date : 2018/12/19

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے نہتے کشمیر یوں کو قتل کرنے کی سخت مذمت کی ہے۔
News ID: 438919    Publish Date : 2018/12/18

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا کہ کشمیر کی آزادی کا سورج طلوع ہو کر رہے گا ہم کشمیر ی بھائیوں کی ہر پلیٹ فارم پر حمایت جاری رکھیں گئے۔
News ID: 438917    Publish Date : 2018/12/18