ٹیگس - کشمیر
آغا سید حسن:
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ یہ جلوس کشمیر کے تمام طبقہ ہائے فکر کے لوگوں کیلئے یکسان عقیدت و احترام کے حامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440944 تاریخ اشاعت : 2019/07/31
کشمیر کی عوام نے آیت اللہ شیخ زکزاکی ہر ہو رہے مظالم کے خلاف مظاہرہ کیا اور حکومت نائیجیریہ سے ان کو جلد سے جلد رہا کرنے کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440923 تاریخ اشاعت : 2019/07/28
خبر کا کوڈ: 440918 تاریخ اشاعت : 2019/07/28
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کا خون ناحق آزادی کشمیر کی نوید ثابت ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 440895 تاریخ اشاعت : 2019/07/25
جموں کشمیر کی عوام نے شیخ ابراھیم زکزکی کی رہائی کیلئے مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 440880 تاریخ اشاعت : 2019/07/24
وفا فاؤنڈیشن کے صدر پرویز علی وفا نے کہا کہ ریاست جموں و کشمیر خصوصاً جموں خطہ ماضی میں کسی حد تک پُرامن رہا ہے لیکن اب چند مفاد خصوصی عناصر مذہب کے نام پو لوگوں کو بانٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440845 تاریخ اشاعت : 2019/07/20
پیر سید اشفاق بخاری:
جموں و کشمیر ضلع کے بڈگام کے اہل سنت عالم دین نے یہ کہتے ہوئے کہ ہمیں فروعی مسائل کو بالائے طاق رکھکر اپنے مشترکات پر مل بیٹھنا چاہئے کہا: تعلیم اور اتحاد اسلامی کے بغیر مسلمانوں کی سربلندی ممکن نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440808 تاریخ اشاعت : 2019/07/15
حجت الاسلام مولانا خورشید احمد :
جموں و کشمیر پیروان ولایت کے ترجمان نے کہا کہ آج ہی کے دن 1931ء میں اہل کشمیر کے 22 افراد ڈوگرہ شاہی کی بربریت کا سامنا کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے۔
خبر کا کوڈ: 440801 تاریخ اشاعت : 2019/07/14
حاجی اصغر علی کربلائی اور شیخ محمد صادق رجائی نے اپنی تقاریر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اسلامی نظام حکومت کے بارے میں لوگوں کو آگاہی فراہم کی۔
خبر کا کوڈ: 440773 تاریخ اشاعت : 2019/07/10
میرواعظ عمر فاروق:
جامع مسجد سرینگر میں فلسفہ حج اور احکام حج پر مفصل روشنی ڈالتے ہوئے میرواعظ عمر نے کہا کہ حج ارکان اسلام کا پانچواں اور آخری رکن ہے جو ہر عاقل، بالغ، صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک بار فرض ہے۔
خبر کا کوڈ: 440750 تاریخ اشاعت : 2019/07/07
طیب اردوغان :
ترکی کے صدر نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے،
خبر کا کوڈ: 440607 تاریخ اشاعت : 2019/06/16
خبر کا کوڈ: 440466 تاریخ اشاعت : 2019/05/28
حجت الاسلام عبدالخالق اسدی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب نے کہا کہ کشمیر ی آزادی کی داستان اپنے خون سے لکھ رہے ہیں ۔انکے خون کی قیمت کوئی ادا نہیں کر سکتا ۔
خبر کا کوڈ: 440410 تاریخ اشاعت : 2019/05/19
آغا سید حسن الموسوی الصفوی :
سینئر حریت رہنما نے کہا کہ ایک تین سالہ بچی کے ساتھ اس طرح کی درندگی پر مقامی پریس اور میڈیا کو جو انصاف پسند رول ادا کرنا چاہیئے تھا لیکن مصلحت پسندی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440384 تاریخ اشاعت : 2019/05/14
میلاد حضرت امام زمانہ(عج) کى مناسبت سے انجمن شرعى شیعیان کشمیر کى جانب سے بمنہ عظیم الشان تقریب کا انعقاد ہوا اور جلوس میلاد برآمد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 440230 تاریخ اشاعت : 2019/04/22
محبوبہ مفتی :
جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر نے کہا کہ کشمیر کو سیاسی اور اقتصادی طور پر کمزور کرنے کی خاطر اس کی خصوصی پوزیشن پر حملے کئے جارہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440170 تاریخ اشاعت : 2019/04/14
آغا سید هادى:
شھادت امام موسى کاظمؑ کى مناسبت سے امام بارگاه آیت اللہ یوسفؒ بمنہ میں عظیم الشان مجلس حسینی منعقد ہوئی ، جسے انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے صدر آغا سید محمد ھادی الموسوی الصفوی نے خطاب کیا ۔
خبر کا کوڈ: 440085 تاریخ اشاعت : 2019/04/03
اپنے صدارتی خطاب میں تنظیم کے بانی مولانا عباس انصاری نے کہا کہ قیام اتحاد المسلمین نہ فقط ایک تنظیم کا قیام تھا بلکہ یہ مظلوم کشمیر ی عوام کی آواز اور محکومیت، جبر اور لاقانونیت کیخلاف قیام تھا جو الحمداللہ آج تک عزم و ہدف پر ثابت قدم ہے۔
خبر کا کوڈ: 440080 تاریخ اشاعت : 2019/04/01
ڈاکٹر فاروق عبد اللہ :
نیشنل کانفرنس کے صدر نے کہا کہ وہ میزائل جو سٹیلائٹ کو مارنے کیلئے چھوڑا وہ منموہن سنگھ نے تیار کرایا تھا۔
خبر کا کوڈ: 440071 تاریخ اشاعت : 2019/03/31
مولانا عباس انصاری:
مولانا عباس انصاری نے حکومت ھند سے انتقام گیرانہ کارروائیوں کو جلد از جلد بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 439990 تاریخ اشاعت : 2019/03/16