کشمیر - صفحه 5

ٹیگس - کشمیر
امریکی ارکان کانگریس نے کہا کہ بھارتی حکومت نے میڈیا کو یرغمال بنارکھا ہے جس کی وجہ سے کشمیر کےحقائق کیسے معلوم ہوں گے،بھارت کے زیر انتظام کشمیر دنیاکا خطرناک ترین حصہ بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441494    تاریخ اشاعت : 2019/10/23

وادی میں گزشتہ زائد از ڈھائی ماہ سے معمولات زندگی بری طرح سے متاثر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441491    تاریخ اشاعت : 2019/10/22

کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے خلاف احتجاج کرنے والی سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی سمیت درجنوں خواتین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441464    تاریخ اشاعت : 2019/10/15

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ اقوام متحدہ کشمیر یوں کی نسل کشی کے مودی منصوبے پر کیوں خاموش ہے، ہندو دہشتگردی امن عالم کیخلاف خطرہ بن چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441454    تاریخ اشاعت : 2019/10/13

مودی سرکار نے بھارتی سپریم کورٹ میں کشمیر میں 9 سے 17 سالہ 144 بچوں کی گرفتاری کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441426    تاریخ اشاعت : 2019/10/03

سعودی عرب کے خونخوار ولی عہد محمد بن سلمان نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے پر بھارتی حکومت کے مؤقف کی حمایت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441425    تاریخ اشاعت : 2019/10/03

سپریم کورٹ کے سابق جج مرکھنڈے کاٹجو نے کہا ہے کہ مودی سرکار کی متعصبانہ پالیسیوں کے باعث کشمیر بھارت کے لیے ویتنام ثابت ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 441412    تاریخ اشاعت : 2019/10/01

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر سے دفعہ 370 کی منسوخی پرآج سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 441402    تاریخ اشاعت : 2019/09/30

جت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ کشمیر میں بھارتی کرفیو کے باعث کشمیر میں عزاداری کے جلوس نکالنے پر پابندی کی مذمت کرنے والے، پاکستان میں بعض مقامات پر مجالس اور عزاداری جلوسوں پر غیر قانونی پابندیوں کا نوٹس کیوں نہیں لیتے؟
خبر کا کوڈ: 441396    تاریخ اشاعت : 2019/09/29

عمران خان :
پاکستان کے وزیراعظم نے کہا کہ دنیا کشمیر یوں کےساتھ کھڑی ہو نہ ہو ہم ان کے ساتھ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441393    تاریخ اشاعت : 2019/09/29

کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کے چھپن روز بعد بھی اس علاقے کے حالات معمول پر نہیں آسکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441390    تاریخ اشاعت : 2019/09/29

عمران خان:
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کسی بھی کمیونٹی کو دیوار سے لگانے سے شدت پسندی بڑھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441384    تاریخ اشاعت : 2019/09/28

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے کشمیر میں انسان سوز مظالم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کی کھوکھلی عالمی تنظیموں نے کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے لئے کوئی کام انجام نہیں دیا۔
خبر کا کوڈ: 441380    تاریخ اشاعت : 2019/09/27

اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی ) کے رابطہ گروپ نے مقبوضہ کشمیر سے فوری کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 441376    تاریخ اشاعت : 2019/09/26

حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے کہا کہ پاکستانی قوم نے پہلے بھی زلزلے اور سیلاب میں اپنے بھائیوں کی دل کھول کر امداد کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 441373    تاریخ اشاعت : 2019/09/26

پاکستان:
کشمیر ی مسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے منعقد ہونیوالی قومی کانفرنس میں میاں محمود الرشید، معروف صحافی اور تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی اور شاعر اور ادیب امجد اسلام امجد سمیت مذہبی، سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 441364    تاریخ اشاعت : 2019/09/27

امریکی شہر ہیوسٹن میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیخلاف ہزاروں افرادنے مظاہرہ کرتے ہوئے کشمیر کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441354    تاریخ اشاعت : 2019/09/24

دنیا بھر میں کشمیر یوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441346    تاریخ اشاعت : 2019/09/23

کشمیر میں لاک ڈاؤن کے 47 ویں روزنماز جمعہ پڑھنےکی بھی اجازت نہیں دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 441341    تاریخ اشاعت : 2019/09/22

شیخ رشید احمد :
ہمیں امریکا پر نہیں بلکہ چین کی دوستی پر بھروسہ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 441338    تاریخ اشاعت : 2019/09/22