ٹیگس - کشمیر
ھندوستان:
آل جموں و کشمیر ایسوسی ایشن آف حج و عمرہ کمپنیز کے صدر فیروز احمد کا کہنا ہے کہ حج و عمرہ کرانے والی کمپنیوں کو زبردست مالی نقصان سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442363 تاریخ اشاعت : 2020/03/23
کشمیر کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ملک کی مختلف جیلوں میں بند سبھی کشمیر ی قیدیوں کو کشمیر منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442309 تاریخ اشاعت : 2020/03/15
علامہ حسن ظفر نقوی:
پاکستان کے معروف عالم دین نے کہا کہ کشمیر کے بعد اب بھارت میں بھی نہتے مسلمانوں کا قتل عام اور مقدس مقامات کی بے حرمتی انتہائی افسوس ناک ہے جس کا عالمی برادری کو نوٹس لینا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 442227 تاریخ اشاعت : 2020/03/03
ٹی این ایف جے پاکستان:
اجر رسالت (ص) کنونشن کے آخر میں اعلامیہ جاری کرتے ہوئے علامہ بشارت امامی نے کہا کہ ایکشن پلان کی ہر شق پر عمل کیا جائے اور حکومت مذہبی اداروں میں سیاسی بھرتیوں کے نظام میں تبدیلی لائے۔
خبر کا کوڈ: 442215 تاریخ اشاعت : 2020/03/02
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کشمیر میں بزرگوں،جوانوں، بچوں اور خواتین کو سرعام تشدد کا نشانہ بنانا بھارتی فوج کا معمول بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442158 تاریخ اشاعت : 2020/02/24
کشمیر میں موبائیل فون اور انٹرنیٹ خدمات گذشتہ چھ ماہ سے مسلسل معطل ہیں۔ ان خدمات کی معطلی سے اہلیان کشمیر خاص طور پر صحافی برادری اور طلباء و تاجروں کو سخت ترین مشکلات کا سامنا درپیش ہے۔
خبر کا کوڈ: 442147 تاریخ اشاعت : 2020/02/20
کشمیر میں میڈیا پر تقریباً گزشتہ چھ ماہ سے جاری مواصلاتی بندشوں اور صحافیوں کی ہراسانی کے خلاف کشمیر ی صحافیوں نے سیاہ پٹیاں سروں اور ہاتھوں میں باندھ کر سرینگر میں احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442145 تاریخ اشاعت : 2020/02/20
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل :
انٹونیوگوٹرس نے کہا ہے کہ میں نے اپنے دورے میں کشمیر کی بات بھی کی ہے، بنیادی انسانی حقوق کا ہر جگہ احترام ہونا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 442132 تاریخ اشاعت : 2020/02/18
انقلاب اسلامی کی ۴۲ ویں سالگرہ کے موقع پر؛
انقلاب اسلامی کی ۴۲ ویں سالگرہ کے موقع پر جموں کشمیر میں مختلف مقامی کمیٹیوں کے زیراھتمام عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 442084 تاریخ اشاعت : 2020/02/10
محمد اکرم رضوی :
انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری مظلوم کشمیر یوں کی چیخیں سنیں اور مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 442053 تاریخ اشاعت : 2020/02/04
حجت الاسلام علامہ راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ بھارت میں زور پکڑتی ہوئی علحیدگی پسند تحریکیں ہندوستان کی حکومت کے جارحانہ اقدامات کے خلاف شدید عوامی ردعمل کا اظہارہے۔
خبر کا کوڈ: 442050 تاریخ اشاعت : 2020/02/04
حجت الاسلام علامہ سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ بھارت نے کشمیر میں نہ صرف انسانی حقوق کی پامالیوں کی وہ مثالیں رقم کی ہیں جن میں مثالیں تاریخ میں کم ہی ملتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442047 تاریخ اشاعت : 2020/02/04
ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
ملی یکجہتی کونسل نے کشمیر پر حکومت ھند کے مظالم کےخلاف جاری کردہ فتوی میں کہا کہ ہندوستانی ظالموں سے ہر قسم کا تعاون کرناحرام ہے ، اہل اسلام کو چاہئے کشمیر ی بھائیوں کا ساتھ دیں ۔
خبر کا کوڈ: 442046 تاریخ اشاعت : 2020/02/03
ملی یکجہتی کونسل کی مرکزی مجلس عاملہ کا یہ اجلاس مورخہ 3 فروری 2020ء کو اسلام آباد ہوٹل میں منعقد ہوا، کشمیر و فلسطین کے اندر ہونے والے انتہائی ظالمانہ اقدامات پر گہری تشویش کا اظہار کی گئی اور اس عمل کی بھرپور مذمت کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 442045 تاریخ اشاعت : 2020/02/03
حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
وحدت مسلمین کے رہنما نے کہا کہ کشمیر اور فلسطین میں جاری مظالم کے خلاف پوری امت مسلمہ کو صدائے احتجاج بلند کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 442031 تاریخ اشاعت : 2020/02/02
عامر اسماعیل:
اے ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے خطے کا امن داؤ پر لگا دیا، آرٹیکل 370 کے خاتمے کا بھارتی اقدام شملہ معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442026 تاریخ اشاعت : 2020/02/01
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سیدساجد علی نقوی نے کہا کہ کشمیر میں مسلسل کرفیو اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں نے اس کے جمہوری ریاست کا پول کھول دیا ۔
خبر کا کوڈ: 442009 تاریخ اشاعت : 2020/01/27
ایلس ویلز :
امریکا نے بھارت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر میں قید سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 442005 تاریخ اشاعت : 2020/01/26
پلوامہ میں بھارتی فوج نے دیگر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن کیا اور گھر گھر تلاشی لی جس کے دوران بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے مزید دو کشمیر ی نوجوانوں کو قتل کردیا۔
خبر کا کوڈ: 441973 تاریخ اشاعت : 2020/01/21
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان 70 سال سے زائد دیرینہ مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کشمیر کی صورتحال پر غور کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441938 تاریخ اشاعت : 2020/01/16