ٹیگس - کشمیر
ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر آئندہ 31اکتوبر کو دومرکز کے زیرانتظام ریاستوں جموں و کشمیر اور لداخ میں تقسیم ہوجائےگی۔
خبر کا کوڈ: 441020 تاریخ اشاعت : 2019/08/10
کشمیر میں بھارتی فوج نے آرٹیکل ۳۷۰ کی منسوخی کے بعد کشمیر یوں کی آواز دبانے کے لیے اب تک ۵۰۰ سے زائد حریت رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتارکرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441016 تاریخ اشاعت : 2019/08/08
حجت الاسلام باقرعباس زیدی :
بھارت جموں و کشمیر کی حیثیت تبدیل کر کے خطے کو آگ و خون کے سمندر میں جھونک رہا ہے، اگر اقوام عالم نے بھارتی غیر آئینی و غیر اخلاقی اقدامات کو نہ روکا تو کروڑوں انسانوں کی جانوں کو خطرات لاحق ہو نگے۔
خبر کا کوڈ: 441014 تاریخ اشاعت : 2019/08/08
نئی دہلی میں کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے خلاف ہزاروں لوگوں نے حکومت مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441012 تاریخ اشاعت : 2019/08/08
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مسلمانوں کے جاری قتل عام کے خلاف تہران میں ہندوستان کے سفارت خانے کے سامنے طلبا نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 441011 تاریخ اشاعت : 2019/08/08
بڑی جمہوریت کا دعویدار ملک ہندوستان، اسرائیلی طرز ظلم و ستم اور حقوق انسانی کی پامالی اور عالمی معاہدوں کی نابودی میں پیش پیش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441007 تاریخ اشاعت : 2019/08/08
کانگریس کے سربراہ راہل گاندھی نے ھندوستانی آئین میں کشمیر سے متعلق آرٹیکلز 370 اور 35 اے کی صدارتی حکم نامے سے منسوخی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی نے بھارت کی تباہی کے اسباب فراہم کردیئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440997 تاریخ اشاعت : 2019/08/07
چین نے ہندوستان کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے دو حصوں میں تقسیم کرنے کے عمل کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 440996 تاریخ اشاعت : 2019/08/07
ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا :
انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا نے کشمیر کی صورتحال پر اپنے ردعمل میں ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی غیرقانونی حرکت سے خطے کا امن برباد ہوجائےگا۔
خبر کا کوڈ: 440994 تاریخ اشاعت : 2019/08/06
ھندوستانی حکومت نے کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی سمیت کئی رہنماؤں کو گرفتار کرلیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440993 تاریخ اشاعت : 2019/08/06
اقوام متحدہ :
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کشمیر میں کشیدگی اور کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے کے بھارتی اقدام پر اظہار تشویش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440989 تاریخ اشاعت : 2019/08/06
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ ہم مظلوم کشمیر ی بہنوں بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 440988 تاریخ اشاعت : 2019/08/06
بھارت کی مودی سرکار نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو سابق وزراء اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کو گھر میں نظر بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440983 تاریخ اشاعت : 2019/08/05
حکومت ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں دفعہ 144 نافذ کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440982 تاریخ اشاعت : 2019/08/05
ہندوستان نے کشمیر کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کرنے کے لئے مزيد 70 ہزار فوجی کشمیر بھیج دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440981 تاریخ اشاعت : 2019/08/05
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما غلام نبی آزاد نے کہا ہے کہ بی جے پی کی حکومت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے بھارتی آئین کو قتل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440980 تاریخ اشاعت : 2019/08/05
بھارتی حکومت نے ریاست جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 اور 35 اے ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440979 تاریخ اشاعت : 2019/08/05
موجودہ ھندوستانی حکومت کشمیر ی عوام کا حق پایمال کر رہی ہے اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی کوشش کرتے ہوئے کشمیر ی عوام کی بنیادی حقوق پایمال کر رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440976 تاریخ اشاعت : 2019/08/04
سید علی گیلانی :
حریت رہنما نے پوری امت مسلمہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں انسانی تاریخ کا بڑا قتل عام کرنے والا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440973 تاریخ اشاعت : 2019/08/04
کشمیر میں عاشورائے حسینی کے جلوس پر لگی پابندی ہٹانے کے مطالبے بڑھ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440952 تاریخ اشاعت : 2019/08/01