Tags - کشمیر
نجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے ترجمان نے واضح کیا کہ جبر و بربریت اور نہتے عوام کے قتل عام کے خلاف عوامی ردعمل ایک فطری امر ہے حریت قائدین اور کارکنوں کی گرفتاریوں سے اس عوامی ردعمل کو روکنے کی کوشش مضحکہ خیز ہے۔
News ID: 438913    Publish Date : 2018/12/17

مولانا عباس انصاری:
جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے سربراہ نے انڈین فورسز کی جارحیت کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ عام شہریوں پر براہ راست گولیوں کی بوچھاڑ کرنا لاقانونیت کی بدترین مثال اور خونین باب ہے۔
News ID: 438912    Publish Date : 2018/12/17

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز کی طرف سے نہتے شہریوں پر فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ کشمیر کے تنازع کے دائمی اور منصفانہ حل کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے۔
News ID: 438911    Publish Date : 2018/12/17

انسانی حقوق کے عالمی دن پر کشمیر ، فلسطین اور یمن میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مذمتی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔
News ID: 438867    Publish Date : 2018/12/11

محمد الیاس صدیقی :
مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے ترجمان نے کہا کہ کشمیر ی رہنما محض بدنیتی کی بنیاد پر گلگت بلتستان کے حقوق کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں ۔
News ID: 437790    Publish Date : 2018/12/01

مولانا عباس انصاری:
مقررین نے ہفتہ وحدت کو امت واحدہ بننے کا بہترین موقع قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا کہ مسلمانان عالم ایک ہی صف میں کھڑے ہوکر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ہونے والی ناپاک سازشوں، حربوں اور ہتھکنڈوں کا بھرپور انداز میں مقابلہ کریں۔
News ID: 437769    Publish Date : 2018/11/28

جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے سربراہ :
مولانا محمد عباس انصاری نے کہا کہ ھندوستان نے کشمیر میں ظلم و استبداد کی تمام حدیں پار کرکے گذشتہ تین دنوں میں سترہ کشمیر یوں کا خون بہایا ہے۔
News ID: 437755    Publish Date : 2018/11/26

کاروانِ اسلامی کے سربراہ :
غلام رسول حامی نے کہا کہ کشمیر ی قوم اس وقت دنیا کے بدترین حالات سے گزر رہے ہیں ۔
News ID: 437718    Publish Date : 2018/11/22

اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ :
ڈاکٹر یوسف بن احمد العثیمین نے کہا : طاقت کے ذریعے آزادی کے جذبے کو دبایا نہیں جا سکتا۔
News ID: 437715    Publish Date : 2018/11/22

میر واعظ عمر کشمیر:
میرواعظ عمر فاروق نے کہا کہ رسول کائنات حضرت محمد مصطفی (ص) کی ولادت و بعثت ایک تاریخ، ایک تہذیب اور ایک نئے تمدن و ہمہ جہت انقلاب کا پیش خیمہ تھا جو آپکی تشریف آوری کیساتھ ہی دنیا نے بچشم خود دیکھا
News ID: 437711    Publish Date : 2018/11/21

آغا سید حسن موسوی ’’این آئی اے‘‘ آفس ہمہامہ پہنچے، جہاں ان سے کئی گھنٹوں تک پوچھ تاچھ کی گئی۔ پوچھ تاچھ کے بعد قریب بارہ بجے انہیں واپس جانے کی اجازت دی گئی۔
News ID: 437560    Publish Date : 2018/11/03

حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ عزاداری سید الشہداء کے سلسلے میں کسی رکاوٹ کو برداشت نہیں کرینگے ۔
News ID: 437444    Publish Date : 2018/10/19

آغا سید حسن:
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے کہا کہ کشمیر ی قوم کو اپنے ان سرفروشوں پر فخر ہے جو اپنے حال کو قوم کے مستقبل پر قربان کر رہے ہیں۔
News ID: 437381    Publish Date : 2018/10/13

محترمہ سیدہ زہرانقوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ یمن میں جاری سنگین انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے مخالفت میں ووٹ دے کر پاکستانی عوام کو دھوکہ دیا ہے ۔
News ID: 437315    Publish Date : 2018/10/04

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کو ہندوستانی فورسز نے حراست میں لے لیا ہے ۔
News ID: 437305    Publish Date : 2018/10/03

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوٹیرس نے کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 437287    Publish Date : 2018/10/01

عمر عبداللہ :
جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر نے کہا کہ ہم نے پنچایت اور بلدیاتی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
News ID: 437215    Publish Date : 2018/09/23

سید علی گیلانی :
پاکستان اور ہندوستان اور ان ممالک کے زیر انتظام کشمیر میں کل بروز جمعہ عاشورائے حسینی ہے۔
News ID: 437191    Publish Date : 2018/09/20

کشمیر کی سیاسی جماعتیں :
کشمیر کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے کہا گیا ہےکہ وہ اس معاملے پرتعمیری روابط اوربلا تعطل مذاکرات کے ارادے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
News ID: 436948    Publish Date : 2018/08/23

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی نے کشمیر میں ٹیلی ویژن چینلوں کی نشریات پر پابندی عائد کرنے کی مذمت کی ہے ۔
News ID: 436674    Publish Date : 2018/07/23