کشمیر - صفحه 11

ٹیگس - کشمیر
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا امت مسلمہ اور قبلہ اول سے غداری ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 439954    تاریخ اشاعت : 2019/03/10

انجمن شرعی شیعیان کے ترجمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کشمیر پر قدغن اور اس کے سینکڑوں کارکنوں کو پابند سلاسل کرنے، تعلیمی و فلاحی اداروں کو مقفل کرنے کی کارروائی کشمیر ی عوام کے لئے ایک تکلیف دہ امر ہے۔
خبر کا کوڈ: 439949    تاریخ اشاعت : 2019/03/09

خبر کا کوڈ: 439930    تاریخ اشاعت : 2019/03/07

اعجاز ہاشمی:
جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ او آئی سی کو پاکستان کا ساتھ دینا چاہیے تھا، مگر افسوس اس طرف توجہ نہیں دی گئی، ھندوستان تحریک آزادی کشمیر کو دبانا چاہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439902    تاریخ اشاعت : 2019/03/04

سید علی گیلانی:
حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے کہا کہ ھندوستان کے اسی غیر حقیقت پسندانہ رویہ کی وجہ سے جموں و کشمیر میں قیمتی انسانی زندگیوں کا ضایعہ برابر جاری ہے اور کوئی بھی باشعور اور انسانی دل رکھنے والا شخص انسانی جانوں کے زیاں پر خوش نہیں ہوسکتا۔
خبر کا کوڈ: 439897    تاریخ اشاعت : 2019/03/04

ﺍﻧﺠﻤﻦ ﺷﺮﻋﯽ ﺷﯿﻌﯿﺎﻥ ﺟﻤﻮﮞ ﻭ ﮐﺸﻤﯿﺮکے ﺻﺪﺭ نے ﺑﻤﻨﮧ کشمیر ﻣﯿﮟ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﺍﺟﺘﻤﺎﻉ ﺳﮯ ﺧﻄﺎﺏ کرتے ہوئے کہا : : ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺟﻮﮨﺮﯼ ﮨﺘﮭﯿﺎﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﺴﻠﺢ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﻮﮨﺮﯼ ﺗﺼﺎﺩﻡ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻠﮏ ﺗﺒﺎﮦ ﮨﻮں گے ۔
خبر کا کوڈ: 439875    تاریخ اشاعت : 2019/03/02

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ عرب ممالک کی ہندوستان سے رسمی و خفیہ تعلقات باعث افسوس ہیں۔ محمد بن سلمان اور محمد بن زائد دونوں ایک ہی سکہ کہ دو رخ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439868    تاریخ اشاعت : 2019/02/28

محبوبہ مفتی :
کشمیر کی سابق وزیر اعلی نے کہا کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں سے حریت لیڈروں اور جماعت اسلامی کے کارکنوں کی گرفتاری سے جموں کشمیر میں حالات مزید ابتر ہی ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 439839    تاریخ اشاعت : 2019/02/24

سردار عتیق:
ایم سی کے رہنما نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی فورسز نے شیوسینا اور آر ایس ایس کے غنڈوں کو مسلمانوں کے قتل عام کا لائسنس دیے رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439832    تاریخ اشاعت : 2019/02/23

حجت الاسلام مبارک موسوی:
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ بھارت کےجنگی جنون کو خاک میں ملانے کے لئے وطن عزیز کے مرد و زن سربکف تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439820    تاریخ اشاعت : 2019/02/22

ہاشم موسوی :
بھارتی وزیراعظم کو پاکستان پر الزام تراشی کی بجائے مقبوضہ جموں کشمیر میں انسانیت سوز مظالم ختم کرنے کی طرف توجہ دینی چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 439817    تاریخ اشاعت : 2019/02/21

پرویز مشرف :
پرویز مشرف نے کہا : بھارتی فوجی مرنے پر مودی کے دل میں آگ  لگتی ہے، لیکن وہ  کشمیر یوں کی حالت زار اور ان پر ہونے والے مظالم کو بھی دیکھیں۔
خبر کا کوڈ: 439816    تاریخ اشاعت : 2019/02/21

عمران خان :
وزیر اعظم نے کہا کہ میں بھارتی حکومت کو پلوامہ واقعے کی تحقیقات کی پیشکش کرتاہوں، بھارت واقعے کا ثبوت دے میں خود ایکشن لوں گا.
خبر کا کوڈ: 439801    تاریخ اشاعت : 2019/02/19

آغا سید حسن:
انجمن شرعی شیعیان کے ترجمان نے کہا کہ اہل کشمیر نے انسانیت دوستی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا قابل تحسین مظاہرہ کیا جو عالمی برادری کے لئے چشم کشاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 439794    تاریخ اشاعت : 2019/02/18

اعجاز ہاشمی:
جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ آج دنیا بھر میں اگر کسی قوم کا خون سستا ہے تو وہ صرف مسلمان ہیں، جنہیں مکار یہودی فلسطین اور شدت پسند طاقتیں کشمیر میں بہا رہی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439762    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

خبر کا کوڈ: 439759    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

جلوس میں شامل مومنین کی کثیر تعداد رہبر معظم زندہ باد، امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد، آل سعود مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگا رہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 439758    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

آغا سید حسن:
سرزمین کشمیر ھندوستان کے برجستہ عالم دین آغا سید حسن نے سعودی میں کمسن بچے کا سفاکانہ قتل انسانیت سوز جانا۔
خبر کا کوڈ: 439757    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

انقلاب جمہوری اسلامی ایران کے چالیسویں جشن سالگرہ کے موقعہ پر جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام کے شیخ العالم (رہ) ہال میں ایک پُروقار سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 439742    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

یمن، بحرین، فلسطین اور کشمیر کے مظلومین کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے منعقد ہونیوالی کانفرنس میں اہل تشیع اور اہل سنت رہنماؤں اور انسانی حقوق کیلئے سرگرم تنظیموں بالخصوص یوتھ گروپوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 439737    تاریخ اشاعت : 2019/02/11