کشمیر - صفحه 6

ٹیگس - کشمیر
کشمیر میں بھارتی فوج کےتشدد کے باعث 15 سالہ لڑکے نے جام شہادت نوش کرلی۔
خبر کا کوڈ: 441336    تاریخ اشاعت : 2019/09/22

صدر آزاد کشمیر:
آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ چین، ترکی اور ایران نے ہماری کھل کر حمایت کی لیکن عرب ممالک اور مغرب کی بڑی طاقتوں نے کشمیر یوں اور پاکستانیوں کا ساتھ نہیں دیا۔
خبر کا کوڈ: 441324    تاریخ اشاعت : 2019/09/21

مودی سرکار  سیاسی رہنماؤں کو بھی وادی کا دورہ کرنے کی اجازت نہیں دے رہی۔
خبر کا کوڈ: 441317    تاریخ اشاعت : 2019/09/19

ایمنسٹی انڈیا:
ایمنسٹی انڈیا کے مطابق عوامی آرڈر کو خراب کرنے پر فاروق عبداللہ کے خلاف نظربندی کا آرڈر پاس کیا گیا جو کہ پہلے ہی 5 اگست سے اپنےگھر میں نظربند ہیں، تبدیلی کے وعدے کے باوجود سیاسی رہنماوں کے خلاف قانون کا ظالمانہ استعمال بے ایمانی کو صاف ظاہر کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441307    تاریخ اشاعت : 2019/09/18

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری :
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ پاکستان کو مسئلہ کشمیر پر امریکہ کے وعدوں کی آس پر نہیں رہنا چاہئے ۔ کشمیر کا مقدمہ پاکستان کو خود لڑنا ہوگا۔ 
خبر کا کوڈ: 441299    تاریخ اشاعت : 2019/09/17

ہندوستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس :
ہندوستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ کشمیر کا معاملہ سنگین ہے اور ضرورت پڑی تو میں خود کشمیر جاؤں گا ۔
خبر کا کوڈ: 441298    تاریخ اشاعت : 2019/09/17

علامہ ناصر عباس جعفری:
مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری ہونے والے اپنے خصوصی بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمیں کشمیر پر بیرونی قیادتوں کو مسلط کرنے کا سلسلہ بند کرنا ہوگا، مزاحمت کشمیر ہو یا سیاسی مقامی قیادت، جسے کشمیر ی قبول کریں، ہمیں بھی انہی کو قبول کرنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 441295    تاریخ اشاعت : 2019/09/16

ھندوستانی سپریم کورٹ نے نریندر مودی حکومت کو کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441294    تاریخ اشاعت : 2019/09/16

ایمنسٹی انٹر نیشنل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441293    تاریخ اشاعت : 2019/09/16

کشمیر یوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441292    تاریخ اشاعت : 2019/09/16

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور تمام تعلیمی اور کاروباری مراکز بند ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441290    تاریخ اشاعت : 2019/09/16

ہلال احمر ایران کے سربراہ :
اسلامی جمہوریہ ایران کی انجمن ہلال احمر نے کشمیر میں حالیہ صورتحال کے موقع پر متاثر ہونے والے سویلین افراد کو امداد دینے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 441286    تاریخ اشاعت : 2019/09/15

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری :
سربراہ مجلس وحد ت مسلمین نے کہا : کشمیر ی اقوم متحدہ کی قرارداوں کے مطابق حق خود ارادیت کی بات کرتے ہیں ہمیں اس کو سپورٹ کرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 441285    تاریخ اشاعت : 2019/09/15

او آئی سی:
او آئی سی نے ہندوستان سے کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441278    تاریخ اشاعت : 2019/09/14

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ عالمی انسانی حقوق کے علمبرداروں کی جانب سے نائجیریا اور مقبوضہ کشمیر میں حکومتوں کے آمرانہ اور انسانیت سوز مظالم پر خاموشی انکی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441271    تاریخ اشاعت : 2019/09/12

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے کشمیر کی مشکلات کو سامراجی سازش کا نتیجہ جانا ہے اور کہا : کشمیر کی عوام استقامت کے ذریعہ سامراجی سازش پر کامیابی و علبہ پائے نگے اور عزت و عظمیت حاصل کرے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 441250    تاریخ اشاعت : 2019/09/09

علامہ مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ پنجاب میں مجلسوں و سبيلوں پر پابندی عائد کرکے عزاداروں کو عبادت سے روک کر عزاداروں کیخلاف جھوٹی ايف آء آر داخل کی جا رہی ہیں جس عمل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441249    تاریخ اشاعت : 2019/09/08

محرم کا جلوس نکالنے والے عزاداروں پر پیلٹ گنوں کی فائرنگ اور آنسو گیس شیلنگ سے متعدد عزادار زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 441244    تاریخ اشاعت : 2019/09/08

نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ حجت الاسلام سید صدر الدین قبانچی نے امریکی چائنل «الحرة» کو داعشیوں کا حامی جانا اور کہا: شیعہ حتی اسلامی حکومتوں کے ہاتھوں بھی تکلیف و اذیت میں مبتلی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441241    تاریخ اشاعت : 2019/09/07

خبر کا کوڈ: 441240    تاریخ اشاعت : 2019/09/07