Tags - کشمیر
کشمیر میں کرفیو کے 33 ویں دن بھی بڈگام کی طرف جانے والی سڑکیں سیل کر دی گئی تھیں اس کے باوجود عزاداروں نے ماتمی جلوس نکالے ۔
News ID: 441234    Publish Date : 2019/09/07

علامہ وحید کاظمی:
ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ حکومت کو اس مسئلہ پر بھرپور قوت کیساتھ فیصلہ کرنا چاہیئے، مسئلہ کشمیر محض بیان بازی سے حل نہیں ہوگا ۔
News ID: 441224    Publish Date : 2019/09/04

آیت اللہ رئیسی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کشمیر میں بھارتی مظالم پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا مسئلہ کشمیر کے بارے میں کوئی بھی درد مند انسان غافل نہیں رہ سکتا۔
News ID: 441217    Publish Date : 2019/09/04

او آئی سی:
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی صورتحال تشویشناک ہے۔
News ID: 441216    Publish Date : 2019/09/04

او آئی سی :
اسلامی تعاون کی تنظیم نے کرفیو ختم کر کے مواصلاتی نظام کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 441187    Publish Date : 2019/09/01

News ID: 441178    Publish Date : 2019/08/31

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کئے جانے کو چیلنج کرنے والی تمام درخواستوں پر سماعت کے لئے بدھ کو سپریم کورٹ کے پانچ ججوں کی بنچ قائم کی گئی ہے۔
News ID: 441170    Publish Date : 2019/08/29

حجت الاسلام سید فصاحت علی نقوی :
کشمیر کے ثقافتی سرگرم رہنما نے کہا : کشمیر کی صورت حال بہت ہی ابتر ہو چکی ہے عوام بھوک مری کا شکار ہے، کھانے پینے کی ضروری اشیار لوگوں کے پاس نہیں ہے ۔
News ID: 441161    Publish Date : 2019/08/28

بھارتی فوج نے وادی کے تمام اسپتالوں کی انتظامیہ کو مظاہروں کے دوران شہید ہونے والوں کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری نہ کرنے اور زخمیوں کو طبی امداد دے کر فوراً رخصت دینے کی سخت ہدایات دی ہیں۔
News ID: 441158    Publish Date : 2019/08/27

ضلعی مجسٹریٹ دفاتر میں فون کرنے کیلئے آنیوالے کشمیر ی والدین کا کہنا ہے فون نمبر ملانے سے قبل انہیں ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ ایک دوسرے کا حال پوچھ لیں لیکن فون پر کسی کو قطعی یہ نہ بتائیں کہ کشمیر میں حالات خراب ہیں۔
News ID: 441155    Publish Date : 2019/08/27

ی جے پی سرکار نے کشمیر کے حوالے سے اپنی سازش کو تین مرحلوں میں عملی جامہ پہنایا۔
News ID: 441141    Publish Date : 2019/08/25

News ID: 441132    Publish Date : 2019/08/24

2 بڑے ہسپتالوں سے حاصل ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق رواں ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے کریک ڈاؤن کے نتیجے میں پیلٹ گنز اور آنسو گیس کے شیل سے زخمی ہونے والے 152 افراد علاج کے لیے ہسپتال لائے گئے
News ID: 441130    Publish Date : 2019/08/24

رہبرانقلاب اسلامی :
رہبرانقلاب اسلامی نے کشمیر ی مسلمانوں کی صورتحال پر اپنی ناراضگی، دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کشمیر کی موجودہ صورتحال اور اس مسئلے پر ہندوستان اور پاکستان کے اختلافات کو برصغیر سے نکلتے وقت خبیث برطانیہ کے اقدامات کا نتیجہ قراردیا۔
News ID: 441119    Publish Date : 2019/08/22

کانگریس کے رہنما پی چدم برم کو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف مسلسل بیانات دینے پر گرفتار کرلیا گیا۔
News ID: 441118    Publish Date : 2019/08/22

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نےکہا کہ متحدہ عرب امارات مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے قتل عام اور انسانیت کی دھجیاں بکھیرنے پر مودی کو اعزاز دینا چاہتا ہے، متحدہ عرب امارات کے اس عمل کی مذمت کرتے ہیں۔
News ID: 441117    Publish Date : 2019/08/22

آيت الله مكارم شيرازى نے اپنے بیانیہ میں:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آيت الله مكارم ناصر شيرازى نے کشمیر کی موجودہ دردناک صورت حال کے حوالے سے صادر کردہ بیانیہ میں تاکید کی: مسلمانان متحد ہوکر کشمیر کو نجات دلائیں ۔
News ID: 441097    Publish Date : 2019/08/19

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس کشمیر کی صورتحال کے بارے میں منعقد ہوا جس میں سکیورٹی کونسل کے اراکین نے مسئلہ کشمیر کو عالمی مسئلہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ ھندوستان کا اندرونی مسئلہ نہیں ہے۔
News ID: 441093    Publish Date : 2019/08/19

امریکی جریدے " فارن پالیسی" کا کہنا ہے کہ بھارت کی طرف سے کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد نہ صرف کشمیر یوں اور باقی ہندوستان کے درمیان خلیج مزید بڑھے گی بلکہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر تشدد کا بھی خدشہ ہے ۔
News ID: 441092    Publish Date : 2019/08/19

News ID: 441090    Publish Date : 2019/08/19