ٹیگس - کشمیر
کشمیر کی سیاسی جماعتیں :
کشمیر کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے کہا گیا ہےکہ وہ اس معاملے پرتعمیری روابط اوربلا تعطل مذاکرات کے ارادے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436948 تاریخ اشاعت : 2018/08/23
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی نے کشمیر میں ٹیلی ویژن چینلوں کی نشریات پر پابندی عائد کرنے کی مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436674 تاریخ اشاعت : 2018/07/23
کشمیر میں جہاں آپریشن جاری ہے وہیں اس آپریشن اور ہلاکتوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 436584 تاریخ اشاعت : 2018/07/12
حضرت امام جعفر صادقؑ کے یوم شہادت کی مناسبت سے انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے اہتمام سے گریندبڈگام میں سالانہ مجلس حسینیؑ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 436465 تاریخ اشاعت : 2018/07/02
صحافیوں نے دی جانے والی دھمکی کے خلاف بھی سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی کی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والے نہیں۔
خبر کا کوڈ: 436407 تاریخ اشاعت : 2018/06/27
سیمینار میں مقررین نے کشمیر کے تعلیمی نظام میں اخلاقیات کے فقدان اور فارسی زبان کی زبوں حالی پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 436382 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کے استعفے کے بعد کشمیر میں گورنر راج نافذ کر دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436325 تاریخ اشاعت : 2018/06/20
پریس کالونی سرینگر سے صحافیوں نے ایک احتجاجی مارچ نکالا اور گھنٹہ گھر کے قریب خاموش دھرنا دیا۔ شمالی کشمیر کے کریری علاقہ میں شہید شجاعت بخاری کے چہارم پر دن بھر لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا۔
خبر کا کوڈ: 436318 تاریخ اشاعت : 2018/06/19
مولانا محمد عباس انصاری:
کشمیر کے بزرگ مزاحمتی رہنما مولانا محمد عباس انصاری نے اپنے تعزیتی پیغام میں سید شجاعت بخاری پر حملہ کو آزادی رائے پر حملہ قرار دیا اور کہا کہ اس طرح کی بزدلانہ کارروائی نہ صرف مذموم عمل ہے بلکہ کشمیر کی آواز کو خاموش کرنے کی ایک گہری سازش ہے۔
خبر کا کوڈ: 436291 تاریخ اشاعت : 2018/06/16
مولانا شبیر قمی:
پیروان ولایت کے سربراہ نے مسلم دنیا بالخصوص یمن، بحرین، شام، فلسطین اور کشمیر کی موجودہ خونین صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے او آئی سی اور دیگر اثر و رسوخ رکھنے والی اسلامی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ مسلم دنیا کی خونین صورتحال پر روک لگانے میں عملی اقدامات اٹھائے۔
خبر کا کوڈ: 436290 تاریخ اشاعت : 2018/06/16
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے ضلع کپواڑہ میں گذشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران ۶ علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436235 تاریخ اشاعت : 2018/06/10
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف اضلاع میں عالمی یوم قدس کے موقع پر عوام نےریلیوں میں بھر پور شرکت کی کشمیر ی مسلمانوں نے اس موقع پر فلسطینیوں کی حمایت اور امریکہ، اسرائیل اور ان کے اتحادیوں کے خلاف نعرے لگائے۔
خبر کا کوڈ: 436202 تاریخ اشاعت : 2018/06/08
راجہ فاروق:
اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ کشمیر اور فلسطین کے یتیم بچے اسلامی ملکوں کیلئے بالخصوص اور عالمی اداروں کیلئے بالعموم توجہ کے متقاضی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436118 تاریخ اشاعت : 2018/06/01
کشمیر:
حاضرین مجلس اور حریت پسند عوام کے نام قرآن کے آفاقی پیغام پر عمل پیرا ہونیکی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ قرآن کا پیغام پوری بنی نوع انسانیت کیلئے ہے، جس میں نیکی کو پھیلانے اور بدی کو مٹانے کیلئے درسِ عظیم موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 436076 تاریخ اشاعت : 2018/05/28
پاکستان کا کہنا ہے کہ فلسطین، سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر سب سے پرانے تنازعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436040 تاریخ اشاعت : 2018/05/25
آغا سید حسن نے کہا کہ امریکی سفارت خانے کی یروشلم منتقلی مشرقی وسطٰی میں ایک نئی آگ بھڑکانے کا دانستہ امریکی منصوبہ ہے اور یہ اقدام بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435976 تاریخ اشاعت : 2018/05/19
مولانا سبط شبیر:
جموں و کشمیر پیروان ولایت کے سربراہ نے کہا کہ اسرائیل کا خاتمہ مسلمانوں کی اولین ترجیحات میں ہونا چاہئیے۔
خبر کا کوڈ: 435948 تاریخ اشاعت : 2018/05/16
کشمیر ی رہنما کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کی علحیدگی ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435914 تاریخ اشاعت : 2018/05/13
کشمیر ی رہنما کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کی علحیدگی ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435902 تاریخ اشاعت : 2018/05/13
ہندوستانی آرمی چیف جنرل :
بپن راوت نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں۔
خبر کا کوڈ: 435872 تاریخ اشاعت : 2018/05/10