25 May 2018 - 14:04
News ID: 436040
فونت
پاکستان کا کہنا ہے کہ فلسطین، سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر سب سے پرانے تنازعات ہیں۔
سلامتی کونسل

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل سے خطاب میں فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان علاقوں میں شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، غیرملکی تسلط اور جارحیت انسانی حقوق کی پامالیوں جیسے مسائل کا سبب ہیں۔

 پاکستانی مندوب نے سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر فلسطین سب سے پرانے تنازعات ہیں جن کی وجوہات اور اثرات کا جائزہ لینا ہو گا۔ شہریوں کے تحفظ کی ضامن سلامتی کونسل فرائض کی ادائیگی میں ناکام ہوچکی، فلسطین کے تنازعات کا مستقل حل نکالنا ہوگا۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬