ٹیگس - فلسطین
ٹیگ: فلسطین
فلسطینی اتھارٹی :
فلسطین ی اتھارٹی نے بحرین کے اقدام کو مقبوضہ بیت المقدس، مسجدِ اقصیٰ اور مسئلہ فلسطین سے غداری قرار دیا ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443681    تاریخ اشاعت : 2020/09/13

حزب اللہ لبنان ؛
بحرین کی آل خلیفہ حکومت اور اسرائیل کے تعلقات کے اعلان پر اسلامی جمہوریہ ایران سمیت فلسطین ی تنظیموں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443680    تاریخ اشاعت : 2020/09/13

اسماعیل ہنیہ :
تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا کہ موجودہ حالات کے پیش نظر فلسطین ی گروہوں کے اندر پائے جانے والے اختلافات ختم اور قومی حکومت تشکیل دی جائے ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443667    تاریخ اشاعت : 2020/09/08

سعید خطیب زادہ :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطین ی گروہوں کے حالیہ اجلاس کا خير مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین ی گروپوں کا اجلاس اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کے مقابلے میں ان کی ذہانت اور بیداری کا مظہر ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443660    تاریخ اشاعت : 2020/09/07

صائب عریقات :
تنظیم آزادئ فلسطین پی ایل او کی ايگزیکٹیو کمیٹی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ رام اللہ ان تمام ملکوں سے اپنے تعلقات ختم کر دے گا جو اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کریں گے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443657    تاریخ اشاعت : 2020/09/07

اسماعیل ہنیہ :
حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا کہ صبرا و شتیلا جیسے جرائم کا ارتکاب کرنے کے سبب صیہونی دشمن کو سزا دینے کے عزم پر وقت گزرنے سے کوئي اثر نہیں پڑے گا۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443643    تاریخ اشاعت : 2020/09/05

عمران خان:
پاکستان کے وزیر اعظم نے ایک آزاد اور خود مختار فلسطین ی مملکت کی تشکیل کی ایک بار پھر حمایت کی ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443634    تاریخ اشاعت : 2020/09/04

محمود عباس :
فلسطین کے صدر نے کہا کہ فلسطین ی حکام صدی معاملے کے بارے میں کسی بھی ثالث سے مذاکرات نہیں کریں گے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443630    تاریخ اشاعت : 2020/09/04

بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی طرف سے عرب لیگ میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کی بھر پور حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443625    تاریخ اشاعت : 2020/09/03

خائن عرب ممالک ہیں جو قبلۂ اول کے غاصب، صیہونی دشمن کے ساتھ تعلقات کی استواری کے معاملے میں ایک دوسرے پر سبقت لینے کو تیار ہیں۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443624    تاریخ اشاعت : 2020/09/03

امریکی صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر نے واضح لفظوں میں کہا کہ چند ماہ میں مزید عرب ممالک اسرائیل سے تعلقات بحال کر لیں گے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443622    تاریخ اشاعت : 2020/09/03

صابر ابومریم:
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے رہنما نے کہا کہ اسرائیل ایک غاصب اور جعلی ریاست ہے جس کا وجود خطے سمیت عالمی امن کے لئے خطرہ ہے، اسرائیل امارات معاہدہ مغربی ایشیا کے ساتھ ساتھ جنوبی ایشیاء کے امن کو سبوتاژ کرے گا۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443477    تاریخ اشاعت : 2020/08/17

پاکستان کے عوام نے احتجاجی مظاہرے اور ریلیوں میں اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات کی برقراری کی مذمت کی۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443472    تاریخ اشاعت : 2020/08/17

قائدِ ملتِ جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ سامراج کے دباﺅ میں معاہدہ امت مسلمہ پر قاری ضرب لگانے اور فلسطین ی عوام کے بنیادی شہری حقوق غصب کرنے کے مترادف ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443469    تاریخ اشاعت : 2020/08/17

عرب امارات نے عربی حمیت اور غیرت کا سودا کر کے عام مسلمانوں اور خاص طور پر فلسطین ی مسلمانوں کی پشت میں خنجر گھونپ دیا ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443454    تاریخ اشاعت : 2020/08/14

نافذ عزام :
فلسطین ی تنظیم جہاد اسلامی کے سیاسی شعبہ کے رکن نے کہا کہ فلسطین ی عوام اسرائیل کے سامنے سر تسلیم خم نہيں کریں گے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443260    تاریخ اشاعت : 2020/07/24

غاصب صیہونی فوجیوں نے قدس شریف کے گورنر کے ساتھ ساتھ مغربی کنارے کے رہائشی متعدد فلسطین ی نوجوانوں کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443222    تاریخ اشاعت : 2020/07/19

انجمن علمای یمن نے مسجدالاقصی و حرمین شریفین کے دفاع جنکو صھیونی اور سعودی سازشوں کے مقابلے میں خطرات لاحق ہیں کی درخواست کردی۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443210    تاریخ اشاعت : 2020/07/18

حماس:
گوگل میپ اور ایپل سے فلسطین کا نام حذف کرنے پر فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے تاریخی حقائق کے انکار سے تعبیر کیا۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443207    تاریخ اشاعت : 2020/07/18

ٹوئیٹر پر صارفین نے «فسلطین» گوگل اور ایپل سے ہٹانے پر مھم شروع کردیا ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443200    تاریخ اشاعت : 2020/07/17