فلسطین - صفحه 4

ٹیگس - فلسطین
16 مئی یوم مردہ باد امریکا و اسرائیل اور 22 مئی کو عالمی یوم القدس ہونے کی وجہ سے یکجہتی مستضعفین فلسطین اور بیت المقدس کیلئے پورا ھفتہ منانے کا پروگرام تشکیل دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442726   تاریخ اشاعت : 2020/05/13

فلسطین فاؤنڈیشن:
کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ایل ایف رہنماؤں نے پاکستان کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں سمیت سول سوسائٹی اور این جی اوز سے اپیل کی کہ ہفتہ آزادی القدس کے دوران آن لائن تحریری و سوالاتی مقابلہ جات کئے جائیں۔
خبر کا کوڈ: 442724   تاریخ اشاعت : 2020/05/13

آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی :
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا قید خانہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی قید میں 5800 فلسطینی قیدی موجود ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442487   تاریخ اشاعت : 2020/04/11

ٹی این ایف جے پاکستان:
اجر رسالت (ص) کنونشن کے آخر میں اعلامیہ جاری کرتے ہوئے علامہ بشارت امامی نے کہا کہ ایکشن پلان کی ہر شق پر عمل کیا جائے اور حکومت مذہبی اداروں میں سیاسی بھرتیوں کے نظام میں تبدیلی لائے۔
خبر کا کوڈ: 442215   تاریخ اشاعت : 2020/03/02

زیاد النخالہ :
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شہید سلیمانی نے فلسطینی مزاحمت کو مضبوط بنانے میں عظیم اور اہم کردارادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 442210   تاریخ اشاعت : 2020/03/01

عسقلان میں صیہونی رہائشی والے علاقوں پر جو غزہ کی پٹی کے قریب ہے اسلامی مزاحمتی گروہوں نے ۲۰ راکٹ داغے۔
خبر کا کوڈ: 442170   تاریخ اشاعت : 2020/02/24

اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی کو چاقو سے مسلح ہونے کے شبہ میں گولی مار کر شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 442164   تاریخ اشاعت : 2020/02/23

فلسطینیوں نے رام اللہ میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 442130   تاریخ اشاعت : 2020/02/18

یوسف بن علوی :
عمان نے امریکی و صیہونی منصوبے صدی معاملہ کے تحت فلسطین کے کچھ حصوں کو صیہونی ٹولے کے حوالے کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442121   تاریخ اشاعت : 2020/02/16

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی :
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کے با برکت خون کی وجہ سے علاقے سے امریکی وجود ختم ہونے کو ہے۔
خبر کا کوڈ: 442081   تاریخ اشاعت : 2020/02/09

مہاتیر محمد :
ٹرمپ انتظامیہ کے اسرائیل کے ہمراہ تیار کردہ نام نہاد مشرق وسطی امن منصوبہ سے خود مختار ریاستِ فلسطین کے قیام میں کسی قسم کی کوئی معاونت نہیں ملے گی۔
خبر کا کوڈ: 442080   تاریخ اشاعت : 2020/02/09

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اسلامی ممالک کو امریکی- صہیونی شیطانی منصوبے کا مقابلہ کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 442065   تاریخ اشاعت : 2020/02/06

مقبوضہ بیت المقدس میں کار سوار فلسطینیوں نے اسرائیلی فوجیوں پر اس وقت گآڑی چڑھا دی جب وہ ایک تقریب کے بعد جا رہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 442063   تاریخ اشاعت : 2020/02/06

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطین میں ریفرنڈم کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کی تجاویز ، مسئلہ فلسطین کے حل کا معقول ترین اور عملی ترین طریقہ کار ہے۔
خبر کا کوڈ: 442055   تاریخ اشاعت : 2020/02/05

رہبرانقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ سینچری ڈیل کا منصوبہ ٹرمپ کے مرنے سے پہلے ہی مرجائے گا، اس منصوبے کا مقابلہ کرنے کا طریقہ فلسطینی قوم اور گروہوں کی استقامت اور دلیرانہ جہاد نیز فلسطینیوں کے لئے عالم اسلام کی حمایت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442054   تاریخ اشاعت : 2020/02/05

صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطین کی زرعی مصنوعات پر پابندی عائد کرنے کا مقصد فلسطینیوں کا محاصرہ سخت کرنا اور فلسطین کی اقتصادی صورت حال مزید خراب کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442049   تاریخ اشاعت : 2020/02/04

حجت الاسلام علامہ سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ بھارت نے کشمیر میں نہ صرف انسانی حقوق کی پامالیوں کی وہ مثالیں رقم کی ہیں جن میں مثالیں تاریخ میں کم ہی ملتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442047   تاریخ اشاعت : 2020/02/04

حجت الاسلام شیخ نعمی قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب سکریٹری جنرل نے کہا کہ فلسطین اور دنیا کی مجاہد اور مزاحمت کار قومیں ڈیل آف سینچری کو کبھی بھی نافذ ہونے کی اجازت نہیں دیں گی۔
خبر کا کوڈ: 442035   تاریخ اشاعت : 2020/02/02

آیت اللہ نوری ہمدانی :
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے کہا : صدی معاملہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اسلام دشمن طاقتیں، نئی صدی معاملہ کی سازش سے فلسطینی اہداف کو تباہ و برباد کرنا چاہتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442034   تاریخ اشاعت : 2020/02/02

مصر کے دارلحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں عرب لیگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیل اور فلسطین سے متعلق پیش کردہ دو ریاستی منصوبہ مسترد کردیا۔
خبر کا کوڈ: 442033   تاریخ اشاعت : 2020/02/02