04 February 2020 - 16:57
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442049
فونت
صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطین کی زرعی مصنوعات پر پابندی عائد کرنے کا مقصد فلسطینیوں کا محاصرہ سخت کرنا اور فلسطین کی اقتصادی صورت حال مزید خراب کرنا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی روپورٹ کے مطابق فلسطینی انتظامیہ کے ترجمان ابراہیم ملحم نے کہا ہے کہ فلسطینی انتظامیہ کی جانب سے کچھ اسرائیلی مصنوعات کی فلسطینی منڈیوں میں درآمدات پر پابندی کا اقدام صیہونی حکومت کے وزیرجنگ کی جانب سے اسرائیل میں فلسطین کی زرعی مصنوعات پر پابندی پر ردعمل میں کیا گیا ہے۔

صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطین کی زرعی مصنوعات پر پابندی عائد کرنے کا مقصد فلسطینیوں کا محاصرہ سخت کرنا اور فلسطین کی اقتصادی صورت حال مزید خراب کرنا ہے۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں
پرطرفدارترین