ٹیگس - صیہونی
ٹیگ: صیہونی
حجت الاسلام سید رمیز الحسن موسوی:
سربراہ نورالھدیٰ مرکز تحقیقات اسلام آباد نے بیان کیا : موجودہ صوت حال میں مسلمانوں کی ذمہ داری وہی ہے جو قرآن اور اہل بیت اطہار علیہم السلام کی سیرت نے ہمارے لئے معین کیا ہے یعنی اتحاد اور وحدت۔
نیوز کوڈ: 443684 تاریخ اشاعت : 2020/09/13
ایران کے عوام نے پیغمبر اسلام (ص) کی ایک بار پھر توہین اور قرآن کریم کو نذرآتش کئے جانے کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
نیوز کوڈ: 443679 تاریخ اشاعت : 2020/09/11
بعض عرب ملکوں نے عرب لیگ کے اجلاس میں اسرائیل اور عرب امارات کے مابین سفارتی تعلقات برقرار کرنے کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد کے مسودے کی منظوری میں رکاوٹیں کھڑی کیں۔
نیوز کوڈ: 443676 تاریخ اشاعت : 2020/09/10
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی طرف سے عرب لیگ میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کی بھر پور حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔
نیوز کوڈ: 443625 تاریخ اشاعت : 2020/09/03
خائن عرب ممالک ہیں جو قبلۂ اول کے غاصب، صیہونی دشمن کے ساتھ تعلقات کی استواری کے معاملے میں ایک دوسرے پر سبقت لینے کو تیار ہیں۔
نیوز کوڈ: 443624 تاریخ اشاعت : 2020/09/03
امریکی صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر نے واضح لفظوں میں کہا کہ چند ماہ میں مزید عرب ممالک اسرائیل سے تعلقات بحال کر لیں گے۔
نیوز کوڈ: 443622 تاریخ اشاعت : 2020/09/03
حجت الاسلام سید حسن نصرالله :
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ امریکہ اپنے آپ کو یہ اجازت دیتا ہے کہ وہ کسی بھی ملک پر جنگ مسلط کرے اور یمن کے حتی چھوٹے بچوں کو خاک و خوں میں غلطاں کرے لیکن کوئی بھی اس قسم کی جارحیت کی مذمت کے لئے حتی دو جملے بھی کہنے کا حق نہیں رکھتا۔
نیوز کوڈ: 443539 تاریخ اشاعت : 2020/08/23
متعدد عرب ممالک اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کے مختلف مراحل میں ہیں۔
نیوز کوڈ: 443518 تاریخ اشاعت : 2020/08/21
حجت الاسلام سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے کہا : صیہونی وں نے شروع کے دن سے ہی مذہب کے پس پردہ قبضے پر مبنی اپنے تباہ کن منصوبے کو آگے بڑھایا ہے۔
نیوز کوڈ: 443513 تاریخ اشاعت : 2020/08/21
امریکی صدر نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والی ڈیل میں سعودی عرب بھی شامل ہو جائے گا۔
نیوز کوڈ: 443505 تاریخ اشاعت : 2020/08/20
شیرین مزاری :
پاکستان کی خاتون وزیر برائے انسانی حقوق نے کہا کہ ناجائز صہیونی ریاست کے سامنے پاکستان کا موقف مضبوط حتمی اور بنیادی ہے۔
نیوز کوڈ: 443504 تاریخ اشاعت : 2020/08/20
جماعت جمعیت الوفاق :
بحرین کی سیاسی جماعت جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ بحرین میں صہیونیوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے۔
نیوز کوڈ: 443502 تاریخ اشاعت : 2020/08/20
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے مابین ہونے والے شرمناک معاہدے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
نیوز کوڈ: 443464 تاریخ اشاعت : 2020/08/16
نجف اشرف کے امام جمعہ نے لبنان کی عوام سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے بیروت پورٹ پر ہوئے دھماکا کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ لبنان دھماکے میں صیہونی حکومت کا ہاتھ ہونا روشن ہے ۔
نیوز کوڈ: 443407 تاریخ اشاعت : 2020/08/09
پاکستانی تجزيہ کار کا کہنا ہے کہ یہ بات حقیقت ہے کہ مسئلہ کشمیر پر سعودی عرب رکاوٹیں ڈال رہا ہے ۔
نیوز کوڈ: 443405 تاریخ اشاعت : 2020/08/09
رام اللہ فلسطین:
فلسطین میں صیہونی آبادکاروں نے ایک مسجد پر حملہ کرکے اس کی دیواروں پر نسل پرستانہ جملے لکھ دیئے۔
نیوز کوڈ: 443293 تاریخ اشاعت : 2020/07/28
غاصب صیہونی فوجیوں نے قدس شریف کے گورنر کے ساتھ ساتھ مغربی کنارے کے رہائشی متعدد فلسطینی نوجوانوں کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔
نیوز کوڈ: 443222 تاریخ اشاعت : 2020/07/19
بشار اسد :
شام کے صدر نے امریکی صیہونی سازش کے مقابلے میں ملت فلسطین کی کامیابی اور اس کی مزید استقامت و پائداری پر زور دیا۔
نیوز کوڈ: 443195 تاریخ اشاعت : 2020/07/16
حوثیون یمن:
حوثیون یمن کے انفارمیشن اورسیکیورٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ آل سعودی ، عرب متحدہ امارات اور صیہونی حکومت پر حملہ کے لئے ھدف مشخص کیا گیا ہے ۔
نیوز کوڈ: 443181 تاریخ اشاعت : 2020/07/14
فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی وزير خارجہ کے ٹیلیفون کا جواب د ینے سے انکار کردیا۔
نیوز کوڈ: 443027 تاریخ اشاعت : 2020/06/28