صیہونی - صفحه 3

ٹیگس - صیہونی
مہاتیر محمد :
ملائیشیا نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی دینے پر مسلم ملک کے بہت شکر گزار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440915    تاریخ اشاعت : 2019/07/28

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور مشیر خاص کوشنر نے اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو سے گزشتہ روز ان کے دفتر میں ملاقات کرکے امریکہ کا تیار کردہ نیا اسرائیلی نقشہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 440515    تاریخ اشاعت : 2019/06/02

ھندوستان کے شہر سیتاپور میں احتجاجی جلسہ؛
ھندوستان کے شہر سیتاپورمیں یوم قدس کی مناسبت سے آزاد ضمیر انسانوں کی آواز میں آواز ملاتے ہوئے شہر کی جامع مسجد میں ایک احتجاجی پرگرام منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 440493    تاریخ اشاعت : 2019/05/31

غاصب صہیونی حکومت ستمبر دو ہزار اٹھارہ سے اب تک ساڑھے سولہ ہزار فلسطینی بچوں کو گرفتار کر چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440454    تاریخ اشاعت : 2019/05/26

صلاح الزواوی :
تہران میں فلسطین کے سفیر نے کہا : اسرائیل نہ اہل مذاکرات ہے اور نہ ہی وہ صلح کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 440386    تاریخ اشاعت : 2019/05/14

غزہ پر اسرائیلی بربریت کے خلاف فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے دفاعی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440322    تاریخ اشاعت : 2019/05/05

صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے50 فلسطینیون کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 440317    تاریخ اشاعت : 2019/05/04

لبنان کے علاقے قانا پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملےاور بے گناہ لبنانی شہریوں کے قتل عام کی برسی منائی گئی۔
خبر کا کوڈ: 440212    تاریخ اشاعت : 2019/04/18

اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس کی تاریخی مسجد الاحمرکو نائٹ کلب میں تبدیل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440184    تاریخ اشاعت : 2019/04/16

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی ایشیا میں امریکہ اور اسرائیل کے خطرناک اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جب علاقے میں تنازع یا کسی مسئلے کی بات ہو تو اس کا تعلق رقم یا پیسوں سے نہیں ہوتا۔
خبر کا کوڈ: 440172    تاریخ اشاعت : 2019/04/14

امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کی خاطر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد قرار دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440147    تاریخ اشاعت : 2019/04/11

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 24 گھنٹوں میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 3 ہوگئی ہے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440033    تاریخ اشاعت : 2019/03/23

رحمن ملک :
پاکستانی سینیٹ میں داخلہ امور کی کمیٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کو اسلام سے جوڑنا عالم اسلام کے خلاف سامراجی طاقتوں کی ایک بڑی سازش ہے۔
خبر کا کوڈ: 440015    تاریخ اشاعت : 2019/03/19

نیتن یاہو :
صیہونی وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل کسی کا ملک نہیں بلکہ یہ صرف یہودیوں کی سرزمین ہے۔
خبر کا کوڈ: 439971    تاریخ اشاعت : 2019/03/12

عبدالملک بدرالدین الحوثی :
انصار اللہ یمن کے سربراہ نے کہا : یمن اپنے آزادانہ و مستقل موقف کو جاری رکھنے پر گامزن ہے اور اس ملک پر چار سال سے حملہ کی وجہ صرف یہ ہے کہ یمن نے امریکا و صیہونی حکومت کی سازشی منصوبہ کو قبول نہیں کیا ۔
خبر کا کوڈ: 439910    تاریخ اشاعت : 2019/03/05

نوام شوستر ایلیاسی نے کہا کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات اتنے گہرے ہیں کہ وہ سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان کے ساتھ شادی کرنے کے لئے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439892    تاریخ اشاعت : 2019/03/03

حجت الاسلام شیخ علی دعموش :
حزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل کے نائب سربراہ نے کہا کہ برطانیہ کی طرف سے حزب اللہ کو دہشت گردی کی لسٹ میں قراردینے سے حزب اللہ پر کوئی اثر نہیں پڑےگا اس سے برطانیہ کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے نمایاں ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439890    تاریخ اشاعت : 2019/03/03

ریاض المالکی :
فلسطین کے وزیر خارجہ نے فلسطین کی صورت حال کو المناک قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ سے صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439870    تاریخ اشاعت : 2019/02/28

پاکستانی رہنما؛
پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے اسرائیل سے تعلقات کی برقراری کے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439842    تاریخ اشاعت : 2019/02/24

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فورسز کی بھاری نفری نےمسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر ایک فلسطینی خاتون سمیت 5افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439802    تاریخ اشاعت : 2019/02/19