ٹیگس - صیہونی
صہیونی دشمنوں کے ساتھ مقابلہ اور ان سے جنگ کو اولویت ہونی چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 442786 تاریخ اشاعت : 2020/05/21
دنیا کی آزاد ضمیرحکومتیں جن میں سر فہرست ایران ہے اور پوری دنیا کی بیدار عوام اسرائیل کے ناپاک وجود کو نہ صرف عالم اسلام کے لیے بلکہ عالم انسانیت کے لیے سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442785 تاریخ اشاعت : 2020/05/21
حجت الاسلام تقی عباس رضوی:
ہندوستان کی معروف عالم دین نے کہا : فلسطین چاہے دنیا کی بے حسی کا کتنا ہی شکار ہوجائے، مگر فلسطینیوں کے حوصلے ہمیشہ بلند رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 442777 تاریخ اشاعت : 2020/05/20
سیدہ زھرا نقوی :
رکن پنجاب اسمبلی نے کہا کہ مظلومین فلسطین کی حمایت میں آواز بلند کرنا اور غاصب اسرائیل و امریکہ کے خلاف برسر پیکار رہنا ہمارا فریضہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 442772 تاریخ اشاعت : 2020/05/19
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے عالمی یوم قدس بیان الاقوامی کانفرنس کے لئے اپنے پیغام میں تاکید کی : بہت ہی جلد قدس شریف مسلمان جوانوں کے ہاتھ سے آزاد ہوگا اور صیہونی ظالم حکومت ختم ہو جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 442769 تاریخ اشاعت : 2020/05/19
حجت الاسلام سید محمد قاضی عسکری:
جامعہ اہلبیت علیہ السلام دہلی کے سربراہ نے کہا : یوم قدس، ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کا دن ہے اور اس کا مطلب یہ نیہں ہے کہ دوسرے ایام میں ایسا نہیں کرے نگے بلکہ ہمیشہ ظلم کے خلاف سیسہ پلائی دیوان کے مانند کھڑے رہے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 442767 تاریخ اشاعت : 2020/05/19
حجت الاسلام مظہر حسین شہیدی:
پاکستان کے استاد و مفکر نے بیان کیا : صیہونی ظالم حکومت کی طرف سے خطے میں خاص کر فلسطین پر ظالمانہ اقدام بعضی عرب ممالک کی خیانت کی وجہ سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442766 تاریخ اشاعت : 2020/05/19
حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی:
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ صدی معاملہ فلسطینی تحریکِ مزاحمت کے خلاف اعلانیہ جنگ کے مترادف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442755 تاریخ اشاعت : 2020/05/17
حجت الاسلام سعدی رسا نیوز کے ساتھ گفتگو میں؛
اسلامی تحقیقاتی مرکز اور شہید فاضل اسٹرڑیجیک سینٹر کے سربراہ نے عالمی روز قدس کے نزدیک ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ فلسطین اسلامی قوم کا دھڑکتا ہوا دل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442731 تاریخ اشاعت : 2020/05/14
حسین امیرعبداللهیان :
حسین امیرعبداللهیان نے کہا ہے کہ تاریخ اور تمدن کے حامل ملک یمن کو صیہونی لابی تقسیم کرنے کی سازش کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442611 تاریخ اشاعت : 2020/04/30
صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطین کی زرعی مصنوعات پر پابندی عائد کرنے کا مقصد فلسطینیوں کا محاصرہ سخت کرنا اور فلسطین کی اقتصادی صورت حال مزید خراب کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442049 تاریخ اشاعت : 2020/02/04
عراق کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کی بائیں ٹانگ کا آپریشن کامیاب رہا ہے اور وہ آپریشن تھیٹر سے باہر آگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441942 تاریخ اشاعت : 2020/01/16
مسجدالاقصی میں یہودی آبادکاروں کے داخل ہونے پر اس مقدس مقام پر جھڑپیں شروع ہو گئیں .
خبر کا کوڈ: 441530 تاریخ اشاعت : 2019/10/31
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441487 تاریخ اشاعت : 2019/10/22
صیہونی حکومت کے انتہا پسند مذہبی لیڈروں کی کال پر تین سو صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر حملہ کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 441398 تاریخ اشاعت : 2019/09/29
غزہ سے مقبوضہ فلسطین پر داغے جانے والے چند میزائلوں سے خوفزدہ صیہونی وزیر اعظم بنکر میں پناہ لینے پر مجبور ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 441269 تاریخ اشاعت : 2019/09/12
حجت الاسلام سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے صیہونی حکومت کو اس کی اشتعال انگیزی پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے خلاف صیہونی وں کے ہر طرح کے اشتعال انگیز اقدام کا منہ توڑ جوا دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 441208 تاریخ اشاعت : 2019/09/03
متحدہ عرب امارات نے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع فلسطینی املاک کی خریداری اور انہیں صیہونی وں کو منتقل کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441175 تاریخ اشاعت : 2019/08/29
ہندوستان کی مرکزی حکومت نے اپنے بے رحمانہ اور ظالمانہ اقدامات کے ذریعہ ہندوستانی جمہوریت پر سیاہ دھبہ لگا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441031 تاریخ اشاعت : 2019/08/11
محمود عباس :
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اپنی سرزمین کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلوں کو ہر گز قبول نہیں کرتے۔
خبر کا کوڈ: 441015 تاریخ اشاعت : 2019/08/08