16 January 2020 - 11:57
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441942
فونت
عراق کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کی بائیں ٹانگ کا آپریشن کامیاب رہا ہے اور وہ آپریشن تھیٹر سے باہر آگئے ہیں۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کی بائیں ٹانگ کا آپریشن کامیاب رہا ہے اور وہ آپریشن تھیٹر سے باہر آگئے ہیں۔

نجف اشرف میں اسپتال ذرائع کے مطابق آیت اللہ سیستانی کا آپریشن کامیاب رہا ہے اور انھیں آپریشن تھیٹر سے خارج کردیا گیا ہے ۔

اس سے قبل آیت اللہ سیستانی کے دفتر نے اعلان کیا تھا کہ کل رات آیت اللہ سیستانی کی بائیں ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی اور انھیں آپریشن کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ، جہاں ان کا آپریشن کامیاب ہوگیا ہے اور وہ خریت کے ساتھ ہیں۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں
پسندیده خبریں