حملہ

ٹیگس - حملہ
پاکستانی دفتر خارجہ:
پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا کہ آزادی اظہار رائے مذہبی منافرت کا جواز نہیں دیتی، مذہبی عقائد کا احترام عالمی امن اور خوشحالی کے لیے اہم ہے ، ہم ناروے اور سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی نیز کشمیر میں محرم کے جلوس پر فائرنگ کی سخت مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443601   تاریخ اشاعت : 2020/08/31

نائیجیریا کے شمال میں واقع شہر کدونا میں سکیورٹی فورس نے حسینی عزاداروں پر حملہ کر کے تین سوگواروں کو شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 443597   تاریخ اشاعت : 2020/08/31

عراق کے صوبے صلاح الدین میں دہشتگرد امریکی فضائیہ کے اڈے البلد میں کاٹیوشا راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443450   تاریخ اشاعت : 2020/08/14

عراق و کویت کی سرحد جریشان کے قریب دہشتگرد امریکی فوجی کانوائے اور ان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443423   تاریخ اشاعت : 2020/08/11

میشل عون نے بیروت دھماکے میں غیر ملکی ہاتھ کے ملوث ہونے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیروت بندرگاہ پر دھماکہ غیر ملکی میزائل یا بم سے کیا گیا حملہ بھی ہوسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443403   تاریخ اشاعت : 2020/08/09

عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکہ سے وابستہ فوجی اڈے التاجی پر 5 راکٹ فائر کئے گئے جبکہ اسپایکر اڈے پر ڈرون حملے کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 443292   تاریخ اشاعت : 2020/07/28

سعودی عرب نے امریکہ، متحدہ عرب امارت اور بعض دوسرے ملکوں کے ساتھ مل کر پچھلے پانچ برس سے مغربی ایشیا کے غریب اور عرب اسلامی ملک یمن کو زمینی، فضائی اور سمندری جارحیت کا نشانہ بنانے کے علاوہ اس کا محاصرہ بھی کر رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443026   تاریخ اشاعت : 2020/06/28

یہ بات ایک دنیا کو معلوم ہے کہ حزب اللہ کا جرم امریکا اور اسکے حواریوں کی نظر میں اسکے سوا کچھ نہیں کہ اس نے اسرائیل کو لبنان کی سرزمین سے نکل جانے پر مجبور کیا اور وہ علاقے میں صہیونی مقاصد کیخلاف ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی حیثیت رکھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442625   تاریخ اشاعت : 2020/05/01

قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی کے خطیب کے گھر پر حملہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 442596   تاریخ اشاعت : 2020/04/28

یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی گذشتہ 24 گھنٹوں ميں 33 بار بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442538   تاریخ اشاعت : 2020/04/19

آیت الله خاتمی:
خبرگان رھبر کونسل کی بنیاد ٹیم کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ کرونا سے مقابلے میں دنیا کے مقابل ایران کی حالت بہتر ہے کہا: موجودہ حالات میں ضرورتمندوں اور محتاجوں کی مدد ہمارا وظیفہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 442536   تاریخ اشاعت : 2020/04/18

افغانستان میں امریکی دہشتگردوں کے سب سے بڑے اڈے پر راکٹ حملے کی خبر ہے۔
خبر کا کوڈ: 442483   تاریخ اشاعت : 2020/04/09

سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کل آدھی رات کو یمن کے شمالی صوبے حجہ کے حرض اور عبس علاقوں پر بمباری کی۔
خبر کا کوڈ: 442463   تاریخ اشاعت : 2020/04/07

حشد الشعبی عراق سے وابستہ سید الشھداء بریگیڈ کے ترجمان کاظم الفرطوسی نے کہا کہ عراق کی حاکمیت کا دفاع سب پر فرض ہے۔
خبر کا کوڈ: 442423   تاریخ اشاعت : 2020/04/01

یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جمعے ایک بار پھر سعودی عرب کے مختلف شہروں میں اس ملک کی فوجی چھاؤنیوں کو نشانہ بنایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442159   تاریخ اشاعت : 2020/02/22

عراق کے صوبے نینوا کے شہر موصل سے ۴۵ کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع امریکہ کے مخمور فوجی اڈے پر آج راکٹ حملہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442154   تاریخ اشاعت : 2020/02/22

جرمنی میں مسجدوں پر دہشتگردانہ حملوں کی سازش کا پردہ فاش ہونے کے بعد اس ملک کے مسلمانوں نے جرمن پولیس سے مزید سیکورٹی کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 442139   تاریخ اشاعت : 2020/02/19

اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے امریکی دہشتگردوں کے ہاتھوں جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کئے جانے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کا یہ اقدام بین الاقوامی ضابطوں کے خلاف تھا۔
خبر کا کوڈ: 442138   تاریخ اشاعت : 2020/02/19

اسرائيلی جنگی طیاروں نےغزہ پٹی کے بعض علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442123   تاریخ اشاعت : 2020/02/16

مسلم طالبات نے کہا کہ اُن کو دہلی کے ہولی اسپتال کے قریب پولیس نے روکا اور پھر اُن پر لاٹھی چارج کیا، اِسٹیل کی راڈ سے اُن کی کمر پر مارا اور دہلی پولیس نے اُن کو لاتیں بھی ماری۔
خبر کا کوڈ: 442107   تاریخ اشاعت : 2020/02/13