ٹیگس - حملہ
سپاہ پاسداران کے کمانڈر ان چیف:
رسا نیوز ایجنسی - سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے کمانڈر ان چیف سید محمد علی جعفری نے تاکید کی : شام پر ممکنہ حملہ کے پروگرام میں دشمنوں کی شکست، انقلاب اسلامی کے دشمنوں کی اور ایک ہار شمار کی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5935 تاریخ اشاعت : 2013/09/16
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی - سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری نے «دفاع پاکستان کنونشین» میں تاکید کی : شام پر حملہ ہوا تو پاکستان میں امریکی مفادات محفوظ نہیں رہیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 5903 تاریخ اشاعت : 2013/09/08

رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے شامی دھشت گردوں کے ہاتھوں روضہ حضرت زینب پر راکٹ حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے 10 روزہ سوگ اور آج یوم احتجاج کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5671 تاریخ اشاعت : 2013/07/20

کل صبح؛
رسا نیوز ایجنسی – بحرین کی مسلح فورس نے کل صبح بحرین کے شیعہ رھبر اور عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ ہوکر ان کا ساز سامان اور گھر کا دروازہ توڑ ڈالا ۔
خبر کا کوڈ: 5404 تاریخ اشاعت : 2013/05/18
بشار اسد:
رسا نیوزایجنسی – شام کے صدر بشار الاسد نے اسرائیل کے فضائی حملے پر اپنے شدید رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: ہمارا ملک اسرائیلی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5368 تاریخ اشاعت : 2013/05/08
رسا نیوز ایجنسی - المیادین ٹی وی نے عراق میں 4 دنوں میں 200 افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 5324 تاریخ اشاعت : 2013/04/27