ٹیگس - حملہ
امریکی حکام نے شام پر حملہ کرنے کے لئے تمام وسائل منجملہ جنگی طیارے، بحری جنگی بیڑے، اور فوج کو آمادہ کر لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435542 تاریخ اشاعت : 2018/04/12
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی ولیعہد کی اقتدار پسندی ایک خطرناک اور لاعلاج بیماری میں تبدیل ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435497 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
سعودی اتحاد کے فوجیوں کے ٹھکانوں پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں تقریبا ایک سو سعودی اتحادی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 435496 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
محمد بن سلمان نے امریکہ اور اسرائیل کی نیابت میں ایران پر آئندہ ۱۰ سے ۱۵ سال کے دوران فوجی حملے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435445 تاریخ اشاعت : 2018/03/30
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام مبارک موسوی پر قاتلانہ حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 435439 تاریخ اشاعت : 2018/03/29
یورپ بالخصوص امریکہ کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے شام کے دارالحکومت دمشق پر راکٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ۸۵ افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 435431 تاریخ اشاعت : 2018/03/28
عراق کی عوامی رضاکار فورس کے کمانڈر :
جاسم البزونی نے کہا کہ عراقی سیکورٹی فورس نے داعش کے تین خفیہ ٹھکانوں کا پتہ لگانے کے بعد ان پراپنا کنٹرول کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435427 تاریخ اشاعت : 2018/03/27
افغانستان:
افغانستان شھر ہرات کی مسجد نبی اکرم میں ہونے والے بم دھماکے میں ۱۳ نمازی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435413 تاریخ اشاعت : 2018/03/25
عراق کی عوامی فورس " حشد الشعبی " نے شامی بارڈر پر داعش کے حملے کو ناکارہ بنانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 435411 تاریخ اشاعت : 2018/03/24
اعجاز ہاشمی:
جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ دہشتگرد پوری دنیا کے امن کے دشمن ہیں، جنہیں مختلف ایجنسیوں نے اپنے مذموم مقاصد کیلئے تیار کیا، جس سے پاکستان کو سخت جانی، مالی اور سفارتی نقصان ہوا لیکن افواج پاکستان اور پولیس کی شہادتوں کے باعث ملک امن کا گہوار بننے جارہا ہے، پھر رائیونڈ واقعہ نے سکیورٹی خدشات پیدا کرنے کیساتھ سکیورٹی اداروں کو جگا دیا ہے کہ وہ اپنے انتظامات پر نظرثانی کرتے ہوئے مزید اقداما ت کریں۔
خبر کا کوڈ: 435351 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
شیعہ علماء کونسل:
شیعہ علماء کونسل کے اراکین کا علماء سے گفتگو میں کہنا تھا کہ ضرب عضب اور آپریشن ردالفساد کے ہوتے ہوئے دہشتگردی کے واقعات کارونما ہونا قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، شہدا کے قاتلوں کو قانون کے کٹہر ے میں لا کر تختہ دار پر لٹکایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 435350 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
آیت الله نوری همدانی :
حضرت آیت الله نوری همدانی نے تاکید کی ہے کہ لندن میں ایران کے سفارت خانہ پر بعض اسلام دشمن عناصر کی طرف سے حملہ کے مسئلہ کو معمولی نہیں سمجھنا چاہیئے اور اس حادثہ کو سادہ نہیں جاننا چاہیئے بلکہ اس کا رد عمل پیش کی جائے اور ملکی حکام اس کی تحقیق و بررسی کریں ۔
خبر کا کوڈ: 435349 تاریخ اشاعت : 2018/03/15
فلسطین کی قومی حکومت کے وزیراعظم کے دورہ غزہ کے موقع پر فلسطینی عہدیداروں کے قافلے کے راستے میں بم دھماکے کی محمود عباس نے مذمت کرتے ہوئے اسے قومی صلح کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے سے تعبیر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435339 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی :
بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ لندن میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کے واقعے کی روک تھام میں برطانوی حکومت نے کوتاہی سے کام لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435311 تاریخ اشاعت : 2018/03/11
بعیدی نژاد:
لندن میں مقیم اسلامی جمھوریہ ایران کے سفیر نے گذشتہ شب فرقہ شیرازی کی جانب سے لندن میں ایران کی سفارت پر ہونے حملہ کی جانب اشارہ کیا اور کہا: فرقه شیرازی نے اپنے چہرے سے نقاب پلٹ دی ۔
خبر کا کوڈ: 435309 تاریخ اشاعت : 2018/03/10
بروجردی:
ایرانی پارلیمنٹ میں سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا: سفارت کی بالکنی میں ان افراد کا گھسنا انگلینڈ پولیس کی موافقت یا ان کی چشم کے بغیر ناممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435308 تاریخ اشاعت : 2018/03/10
لندن میں صادق شیرازی کے گمراہ فرقہ اور برطانوی شیعیت کے طرفداروں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانہ پر حملہ کرکے ایران کے مقدس پرچم کی توہین اور ایرانی حکام کے خلاف نعرے لگائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435298 تاریخ اشاعت : 2018/03/09
سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ ہونے کے باوجود مسلمانوں کی املاک اور مساجد پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 435292 تاریخ اشاعت : 2018/03/09
افغان دارالحکومت کابل میں خود کش حملے میں ایک شخص ہلاک جب کہ چھ زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 435140 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
نیٹو کی رکن ریاست مونٹی نیگرو میں امریکی سفارت خانے پر خودکش حملہ ہوا
خبر کا کوڈ: 435120 تاریخ اشاعت : 2018/02/22