Tags - حملہ
گذشتہ چھ مہینوں میں صھیونی رژیم نے سینکڑوں فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے .
News ID: 436568 Publish Date : 2018/07/11
جب بھی شام کی فوج نے جنگ کے میدان میں کوئی بڑی کامیابی حاصل کی ہے یا دہشت گردوں کے بڑے علاقے کو آزاد کرا لیا، تو اسرائیل کا خدشہ بڑھتا ہے اور یہ شام کے کسی بھی علاقے پر میزائل پر حملہ کرتا ہے یا جنگی جہازوں سے بمباری کرتا ہے تاکہ اسرائیل اپنے عوام کو بتا سکے کہ وہ اب بھی مضبوط اور علاقے میں سب سے طاقتور ہے۔
News ID: 436564 Publish Date : 2018/07/11
یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ میں ایک اسکول پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے میں کم از کم تین افراد شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
News ID: 436481 Publish Date : 2018/07/03
افغانستان کے صوبہ لوگر میں امریکی فوجی قافلے پر کار بم حملے کے نتیجے میں ۵ افراد ہلاک ہوگئے۔
News ID: 436476 Publish Date : 2018/07/03
یمنی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی وزارت دفاع کو برکان بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے یمنی میزائلوں نے ریاض میں اپنے ہدف کو ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔
News ID: 436380 Publish Date : 2018/06/25
سید عبدالمالک الحوثی:
یمن کے انقلابی لیڈر اور تحریک انصار اللہ کے راہنما نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ مغربی ساحل قابض سعودی افواج اور ان کے ساتھ آنے والے کرائے کے فوجیوں کیلئے دلدل ثابت ہو گا جس میں یہ سب پھنس کر رہ جائیں گے۔
News ID: 436331 Publish Date : 2018/06/21
یمنی فورسز نے الحدیدہ محاذ پر سعودی عرب کے کرائے کی جنگی مشین کو تباہ کرتے ہوئے سعودی عرب کے ۶۰ فوجیوں کو ہلاک اور ۱۳۰ کو گرفتار کرلیا ہے ۔
News ID: 436326 Publish Date : 2018/06/20
یمن کی فوج کے ترجمان نے المیادین ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہ الحدیدہ میں جارح سعودی اتحادی افواج کی پیشقدمی ایک خام خیالی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔
News ID: 436313 Publish Date : 2018/06/19
سعودی اتحادی فوج کے یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پر فضائی اور زمینی حملے دوسرے روز بھی جاری رہے جس میں ۴۰ افراد شہید ہو گئے۔
News ID: 436275 Publish Date : 2018/06/15
ہندوستان میں رسگرم ہندوانتہا پسند تنظیم وشواہندو پریشد کے ایک گروہ کی جانب سے تاج محل کے باہر ہنگامہ آرائی کی گئی اور تاج محل کے مغربی دروازہ کو تباہ کرنے کی کوشش کی گئی۔
News ID: 436272 Publish Date : 2018/06/13
غزہ پرغاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غزہ کے اطراف میں صیہونی آبادی کے علاقوں پر میزائلوں اور مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔
News ID: 436153 Publish Date : 2018/06/03
پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے ناردرن بائی پاس کے قریب وہابی دہشتگردوں نے رینجرز کی چوکی پر حملہ کیا ۔
News ID: 436151 Publish Date : 2018/06/03
غزہ میں ممکنہ فائر بندی سے متعلق خبریں سامنے آنے کے بعد غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر غزہ کے علاقے کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
News ID: 436105 Publish Date : 2018/05/30
سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے تین صوبوں پر کم سے کم انیس بار بمباری کی ہے۔
News ID: 436101 Publish Date : 2018/05/30
صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی تازہ ترین بمباری کے نتیجے میں دو شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID: 436055 Publish Date : 2018/05/26
شام کے دو فوجی ٹھکانوں پر امریکہ نے بمباری کی ہے جس کے بعد داعش نے بھی ان فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا۔
News ID: 436036 Publish Date : 2018/05/24
عراقی فضائیہ کے طیاروں نے شام کے سرحدی علاقے میں واقع داعش کے لاجسٹک سینٹر کو تباہ کردیا ہے۔
News ID: 435921 Publish Date : 2018/05/14
غزہ میں فلسطینیوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کے دوران اسرائیلی فوج نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید اور ۷۳۰ سے زائد شدید زخمی ہوگئے۔
News ID: 435896 Publish Date : 2018/05/12
افغانستان کے مشرقی صوبہ خوست میں وہابی دہشت گردوں نے مسجد میں بم دھماکہ کرکے ۱۲ افراد کو ہلاک اور ۳۴ کو زخمی کردیا ہے۔
News ID: 435833 Publish Date : 2018/05/07
فلسطینی عوام نے مسلسل چھٹے جمعے کو بھی واپسی مارچ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ اور مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں پر اجتماع کیا اور اپنی واپسی کے جائز اور قانونی حق پر زور دیا۔
News ID: 435797 Publish Date : 2018/05/04