19 June 2018 - 15:19
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436313
فونت
یمن کی فوج کے ترجمان نے المیادین ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہ الحدیدہ میں جارح سعودی اتحادی افواج کی پیشقدمی ایک خام خیالی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔
انصار اللہ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یمن کی فوج کے ترجمان شرف لقمان نے کہا ہے کہ  جارح سعودی اتحادی افواج کے ذرائع ابلاغ جھوٹی اور من گھڑت خبروں کے ذریعے جارح سعودی اتحادی افواج کی کامیابی کا پروپیگنڈہ کر رہے ہیں جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔

انہوں نے کہا کہ مغربی ساحل کا محاذ سعودی جارحین کوملیا میٹ کر کے رکھ دے گا۔

واضح رہے کہ جارح سعودی اتحادی افواج کے ذرائع ابلاغ نے  نفسیاتی جنگ کے ذریعے الحدیدہ کے کئی علاقوں من جملہ ایئر پورٹ پر قبضے کا دعوی کیا تھا۔ /۹۸۹/ ف۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬