ٹیگس - انصار اللہ
یمن کی اسلامی تنظیم ؛
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے عراق کی رضاکار فورس پر امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عراق کی حاکمیت کے خلاف قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441843 تاریخ اشاعت : 2019/12/30
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے ریاض میں، سعودی حمایت یافتہ مفرور اور مستعفی صدر منصور ہادی اور اماراتی حمایت یافتہ عبوری کونسل کے درمیان معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے کا یمن سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 441563 تاریخ اشاعت : 2019/11/06
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے اگریمن کی امن و صلح کی تجویز کو قبول نہ کیا تو سعودی عرب کے فوجیوں اور ان کے کرائے کے فوجیوں کو نابود کردیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 441404 تاریخ اشاعت : 2019/09/30
لبنان کی انقلابی اورعوامی تحریک حزب اللہ نے اسرائیل اور اس کے حامی عرب حکمرانوں کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441196 تاریخ اشاعت : 2019/09/02
انصار اللہ نے سعودی کے حالیہ سنگين جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ، یمن میں سعودی عرب کے ہولناک جرائم کا ذمہ دار ہے۔
خبر کا کوڈ: 440938 تاریخ اشاعت : 2019/07/30
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراھتمام؛
سرزمین قم ایران میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم ایران نے "یمن کے موجودہ حالات " کے عنوان سے ایک سیاسی نشست انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 438898 تاریخ اشاعت : 2018/12/15
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراھتمام؛
سرزمین قم ایران میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم ایران نے "یمن کے موجودہ حالات " کے عنوان سے ایک سیاسی نشست انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 438898 تاریخ اشاعت : 2018/12/15
یمن کی فوج کے ترجمان نے المیادین ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہ الحدیدہ میں جارح سعودی اتحادی افواج کی پیشقدمی ایک خام خیالی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436313 تاریخ اشاعت : 2018/06/19
انصار اللہ کے ترجمان نے ملک کے جنوبی صوبوں پر جارح قوتوں کے ممکنہ قبضے کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436003 تاریخ اشاعت : 2018/05/21
عبدالملک بدرالدین الحوثی :
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل امت اسلامیہ کے خلاف ہونے والی تمام سازشوں میں شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435960 تاریخ اشاعت : 2018/05/17
سعودی عرب کی سرپرستی میں قائم اتحاد کی بمباری کے نتیجے میں یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ صالح الصماد درجہ شہادت پر فائز ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435680 تاریخ اشاعت : 2018/04/24
یمن کی اسلامی تحریک انصار اللہ نے صوبہ البیضاء میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ کرائے کے فوجیوں کو شکست دے کر اہم پہاڑی سلسلے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434758 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
محمد عبدالسلام نے اعلان کیا کہ یمن کی جانب سے یہ میزائل یمنی قوم کے وقار اور قومی اقتدار اعلی کے دفاع میں داغے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432351 تاریخ اشاعت : 2017/12/21
سعودی عرب نے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ اور یمنی فوج کے ۴۰ رہنماوں کی گرفتاری پر ۴۴۰ ملین ڈالرز کے انعامات معین کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431711 تاریخ اشاعت : 2017/11/08
انصارالله کی سیاسی کونسل کے رکن:
انصارالله کی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا: امریکا اور اسرائیل نے امت اسلامیہ کو نابود کرنے کیلئے یمن پر چڑھائی کی ۔
خبر کا کوڈ: 426675 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
انصاراللہ کے ترجمان :
انصاراللہ یمن کے ترجمان نے فیس بک پر اقوام متحدہ کو سعودی عرب کا شریک جرم قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 423434 تاریخ اشاعت : 2016/09/24
عبدالملک الحوثی:
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے فلسطین کی تحریک مزاحمت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422452 تاریخ اشاعت : 2016/07/01
انصار اللہ یمن تحریک؛
رسا نیوز ایجنسی ـ انصار اللہ تحریک یمن کی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا ہے: سعودی عرب کے حملوں میں شدّت آنے کی وجہ، تسلط پسندانہ مقاصد کے حصول میں آل سعود کو ملنے والی ناکامی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8201 تاریخ اشاعت : 2015/06/08
یمن کے صوبہ تعز کے مفتی نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن کے مختلف علاقہ میں سعودی عرب کی جنگی جہاز کی بے رحمانہ جارحیت جس کی وجہ سے بے گناہ و بے دفاع عوام کا قتل عام اور اس ملک کی بنیادی دھانچے کی تباہی پر صوبہ تعز کے مفتی نے یمن کے انصار اللہ کے رہنمائی میں انقلابیوں کی حمایت کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8065 تاریخ اشاعت : 2015/04/21
رسا نیوز ایجنسی ـ انصار اللہ تحریک یمن نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس ملک کی خاک پر زمینی حملہ ہوا تو ۲۵ میلیون مسلحہ یمنی اس کا مقابلہ کرے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 8047 تاریخ اشاعت : 2015/04/16