30 December 2019 - 15:33
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441843
فونت
یمن کی اسلامی تنظیم ؛
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے عراق کی رضاکار فورس پر امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عراق کی حاکمیت کے خلاف قراردیا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے عراق کی رضاکار فورس پر امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عراق کی حاکمیت کے خلاف قراردیا ہے۔

یمنی تنظیم انصار اللہ نے ایک بیان میں عراقی حکومت، عوام اور حشد الشعبی کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام عربی اقوام کو عراق کے ساتھ ہمدردی کا اظءار کرنا چاہیے اور خطے سے امریکی خطرات کو دور کرنے کے لئے مشترکہ اقدام پر غور کرنا چاہیے۔

انصار اللہ کا کہنا ہے کہ امریکہ اپنے بعض عرب ایجنٹوں کے ذریعہ پوری عرب دینا میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں
پرطرفدارترین