عراق

ٹیگس - عراق
سیف البدر :
عراق کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اربعین کے موقع پر غیر ملکی زائرین کے ملک میں داخلے پر پابندی رہے گي۔
خبر کا کوڈ: 443674   تاریخ اشاعت : 2020/09/08

ریاض المسعودی :
عراقی پارلیمنٹ کے ایک نمائندے نے کہا کہ امریکی فوج کی عراق میں کوئی ضرورت نہیں ہے پارلیمنٹ کے قانون پر عمل کرنا چاہیے اور اس سلسلے میں غفلت مشکلات کا سبب بن سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443668   تاریخ اشاعت : 2020/09/08

بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے پر آدھی رات کو کم از کم 4 راکٹ داغے گئے۔
خبر کا کوڈ: 443575   تاریخ اشاعت : 2020/08/28

حرم حضرت عباس کے میوزیم میں متعدد گرانبہا قرآنی نسخے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443546   تاریخ اشاعت : 2020/08/24

عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں امریکی دہشت گرد فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں متعدد دھماکے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 443543   تاریخ اشاعت : 2020/08/24

عراق کے استقامتی گروہوں نے اپنے ملک سے امریکی فوجیوں کے باہر نکلنے کی تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443516   تاریخ اشاعت : 2020/08/21

عراق و کویت کی سرحد جریشان کے قریب دہشتگرد امریکی فوجی کانوائے اور ان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443423   تاریخ اشاعت : 2020/08/11

نجف اشرف کے امام جمعہ نے لبنان کی عوام سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے بیروت پورٹ پر ہوئے دھماکا کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ لبنان دھماکے میں صیہونی حکومت کا ہاتھ ہونا روشن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443407   تاریخ اشاعت : 2020/08/09

آیت الله سید محمد تقی مدرسی:
مرجع تقلید عراق نے کہا: بعض مغربی سیاستمدار جیسے اندھے ہیں اور دنیا میں غاصب صھیونیت کے سوا کسی کو نہیں دیکھ پاتے اور پوری دنیا کو فقط انہیں کے لئے پسند کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443392   تاریخ اشاعت : 2020/08/07

آیت الله حسینی بوشهری نے رسا سے گفتگو میں؛
حوزہ علمیہ قم ایران کی سپریم کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امریکا ملت عراق اور دیگر ملتوں کے لئے احترام کا قائل نہی ہے کہا: عراقی عوام، امریکن کے بغیر بہتر طریقہ سے اپنی امنیت کو تامین کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443338   تاریخ اشاعت : 2020/08/01

آیت الله کعبی نے رسا نیوز سے گفتگو میں؛
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے علاقہ سے امریکا کو نکالنے کے راستے کی جانب اشارہ کیا اور کہا: امریکا اسلام اور علاقہ کے مسلمانوں کا دشمن ہے۔
خبر کا کوڈ: 443310   تاریخ اشاعت : 2020/07/29

آستانہ علوی سے وابستہ قرآنی مرکز کی جانب سے ٹیلی ویژن پر ختم قرآن کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443298   تاریخ اشاعت : 2020/07/28

عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکہ سے وابستہ فوجی اڈے التاجی پر 5 راکٹ فائر کئے گئے جبکہ اسپایکر اڈے پر ڈرون حملے کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 443292   تاریخ اشاعت : 2020/07/28

تحسین الخفاجی :
عراق کی مشترکہ آپریشنل کمان کے ترجمان نے کہا کہ امریکی اتحاد نے رواں عیسوی سال سے اب تک اپنے چھے فوجی اڈے عراقی حکومت کے حوالے کئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 443262   تاریخ اشاعت : 2020/07/24

خبر کا کوڈ: 443249   تاریخ اشاعت : 2020/07/23

عراق میں انگلینڈ کے سفیر مرحوم کاشف‎ الغطاء کی ملاقات کو گئے، کاشف ‎الغطاء نے انہیں دنیا میں انگلینڈ کے جرائم کی بہ نسبت متنبہ کیا، سفیر نے بطور طنز پوچھا: آپ کے اس عظیم کتابخانہ میں ہمارے خلاف کوئی کتاب ہے؟ کاشف ‎الغطاء نے بغیر توقف کے فرمایا: ہم میں سے ایک ایک کے دل سے اس نیزہ کی وجہ سے جیسے اپ لوگوں نے پیکر اسلام میں مارے ہیں، خون ٹپک رہا ہے۔ کتاب تو کچھ بھی نہیں ہے ہمارے دل تمھارے خلاف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443213   تاریخ اشاعت : 2020/07/19

آیت الله مدرسی:
سرزمین عراق کے مرجع تقلید نے بیان کیا کہ کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے فقط میڈیکل ٹیم کی کوششیں کافی نہیں ہیں بلکہ سبھی ایک دوسرے کا ہاتھ بٹائیں اور ایک دوسرے کی مدد کریں۔
خبر کا کوڈ: 443204   تاریخ اشاعت : 2020/07/17

عراق کی انٹیلیجنس کا کہنا ہے کہ ایک کامیاب آپریشن کے دوران صوبہ نینوا میں داعش کے 9 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443198   تاریخ اشاعت : 2020/07/17

الفتح اتحاد:
عراق کی پارلیمنٹ میں الفتح اتحاد نے عراق کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عراق کی عوامی تحریک الحشد الشعبی کے نائب کمانڈر شہید ابومهدی المهندس کے قتل کا مقدمہ اقوام متحدہ میں فوری طور پر درج کرانے کے لئے اقدام کرے۔
خبر کا کوڈ: 443158   تاریخ اشاعت : 2020/07/13

حزب اللہ عراق:
عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ نے عراق سے امریکی فوجیوں کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443157   تاریخ اشاعت : 2020/07/13