ٹیگس - عراق
نجف اشرف کےامام جمعہ:
نجف اشرف کے امام جمعہ نے واضح طور سے کہا کہ علاقے کی اہم تبدیلیوں میں عراق اہم کردار ادا کررہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441405 تاریخ اشاعت : 2019/09/30
صوبہ ذی وقار میں زائرین کے روٹ کو بہتربنانے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 441389 تاریخ اشاعت : 2019/09/28
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ بابل کے شمالی علاقوں میں گشت اور کریک ڈاؤن سے اربعین سیکورٹی پلان پرعمل شروع کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441386 تاریخ اشاعت : 2019/09/28
عراق ی فورسز نے عراق کے مغربی علاقہ میں 12 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441383 تاریخ اشاعت : 2019/09/28
مرجع تقلید نجف اشرف نے مسلمانوں سے اتحاد و یکجہتی کا مطالبہ کرتے ہوئے دشمن کی سازشوں کے مقابل ہوشیاری کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 441369 تاریخ اشاعت : 2019/09/25
سرزمین عراق کے مشھور عالم دین نے کہا کہ لوگ تعصبات اور فرقہ پرستی سے پرھیز کریں اور اس کے بجائے قومیت کی تقویت پر خاص دھیان دیں ۔
خبر کا کوڈ: 441368 تاریخ اشاعت : 2019/09/25
آیت الله حکیم کے بیٹے:
آیت الله حکیم کے بیٹے نے حضرت زید(علیه السلام) کے قیام کو بہت سارے مسائل و مقاصد میں تحریک امام حسین(علیه السلام) کا تسلسل جانا ۔
خبر کا کوڈ: 441353 تاریخ اشاعت : 2019/09/23
آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے یاد دہانی کی: الحاد موجودہ دنیا کی بزرگ ترین اور بنیادی مشکل ہے کہ جس کی بنیاد اور جڑ انسان کی جہالت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441352 تاریخ اشاعت : 2019/09/23
عراق کے صوبہ نجف کی سیکورٹی کونسل کے رکن جواد الغزالی نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے موقع پر نجف اور کربلا شہروں میں ہر طرح کے ممکنہ دہشت گردانہ حملوں کا سد باب کرنے کے لئے سیکورٹی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 441348 تاریخ اشاعت : 2019/09/23
عراق کے مقدس شہر کربلا میں بس میں ہونے والے دھماکے میں 14 افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 441327 تاریخ اشاعت : 2019/09/21
اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر عراق میں موکب (خیمہ) لگانے والے افراد نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اسلامی سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 441310 تاریخ اشاعت : 2019/09/18
کربلائے معلی میں زائرین کی شہادت کے بعد تین دن کے سوگ کا اعلان کردیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 441267 تاریخ اشاعت : 2019/09/11
مرجع تقلید نجف اشرف نے جوانوں کو حقیقی اور سچی اسلامی ثقافت پرتوجہ کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 441264 تاریخ اشاعت : 2019/09/11
آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے واضح طور سے کہا: اهل بیت (علیهم السلام) ہمارے سچے اور حقیقی رھبر ہیں، ہر قسم کی تبدیلی اور اصلاح اپ کی سیرت کے مطابق ہونا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 441243 تاریخ اشاعت : 2019/09/07
آیت الله بشیر نجفی کے دفتر کے ذمہ دار:
مراجع تقلید عراق میں سے آیت الله بشیر نجفی کے دفتر کے ذمہ دار نے کہا کہ امام حسین علیہ السلام کے پاس جو کچھ بھی تھا سارا کا سارا اپ نے دین کی راہ اور اسلامی معارف کی بقا میں نثار کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 441242 تاریخ اشاعت : 2019/09/07
نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ حجت الاسلام سید صدر الدین قبانچی نے امریکی چائنل «الحرة» کو داعشیوں کا حامی جانا اور کہا: شیعہ حتی اسلامی حکومتوں کے ہاتھوں بھی تکلیف و اذیت میں مبتلی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441241 تاریخ اشاعت : 2019/09/07
نجف اشرف کے امام جمعہ نے اپنے بیان میں امام حسین (ع) کے خلاف مصر کے وہابیوں کی جانب سے پیش کردہ شبہہ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہابی اسلام کا چہرہ بگاڑ کر پیش کرنے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441220 تاریخ اشاعت : 2019/09/04
مرجع عظیم الشان حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی نے ماه محرم سن 1441 ہجری قمری کی آمد کے موقع پر خطباء ، مبلغین اورعزاداروں کو اپنی حکیمانہ ہدایتیں فرمائیں ۔
خبر کا کوڈ: 441203 تاریخ اشاعت : 2019/09/02
مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله سید محمد سعید حکیم نے ماہ محرم الحرام کے موقع پر جوانوں سے سیرت امام حسین علیہ السلام سے متمسک رہنے درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 441202 تاریخ اشاعت : 2019/09/02
سرزمین عراق کے مشھور شیعہ عالم دین نے جوانوں کو خطاب کرتے ہوئے انہیں اپنے دوران جوانی سے اللہ کی اطاعت و بندگی اور معاشرہ کی خدمت میں بسر کرنے کی نصیحت کی ۔
خبر کا کوڈ: 441201 تاریخ اشاعت : 2019/09/02